🗓️
کراچی (سچ خبریں)پاکستان فیشن انڈسٹری کے مقبول ترین ماڈل حسنین لہری نے اپنے مرحوم والد کے لیے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام جاری کیا ہے، انہوں نے لکھا کہ پاپا جان میں آپ سے ہر وقت بات کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے سُنیں گے۔
حسنین لہری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر وہ جذباتی تصویر شیئر کی کہ جب اُنہوں نے آخری بار اپنے مرحوم والد کا ہاتھ تھاما تھا۔ماڈل نے تصویر کے کیپشن میں اپنے مرحوم والد سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ ’پاپا جان آخری بار آپ کا ہاتھ تھامنا، میرے لیے میری زندگی کا سب سے مشکل کام تھا۔‘اُنہوں نے لکھا کہ ’آپ نے بہترین والد ہونے اسٹائلسٹ کھوجی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا تھا کہ ’حسنین لہری کے والد اب ہم نہیں رہے۔‘
خیال رہے کہ حسنین لہری پاکستان کے وہ واحد ماڈل ہیں کہ جو اب تک پانچ بار ’لکس اسٹائل ایوارڈ‘ اپنے نام کرچکے ہیں۔حسنین لہری نے اپنا چوتھا لکس اسٹائل ایوارڈ اپنے چھوٹے مرحوم بھائی کے نام کیا تھا جو سال 2019ء میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے تھے۔
دوسری جانب حسنین لہری نے سال 2014ء میں ماڈلنگ کی دُنیا میں اپنے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔کی قیمت ادا کی، آپ کو حیرت اور خوشی کے ہزاروں لمحات ملے اور ساتھ ہی آخر میں آنسو بھی ملے۔‘حسنین لہری نے لکھا کہ ’میں آپ سے محبت کرتا ہوں اور آپ کو سب سے زیادہ یاد کرتا ہوں۔
ماڈل نے مزید لکھا کہ ’پاپا جان! میں آپ سے ہر وقت بات کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھے سُنیں گے۔آخر میں اُنہوں نے دُعا کرتے ہوئے لکھا کہ ’اللّہ تعالیٰ مجھے ہمت اور صبر عطا کرے، آمین۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں معروف میک اپ آرٹسٹ اور اسٹائلسٹ کھوجی نے اپنے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے حسنین لہری کے والد کے انتقال کی اطلاع دی تھی۔
مشہور خبریں۔
غزہ پر زمینی حملے جنوری 2024 تک جاری رہیں گے
🗓️ 6 دسمبر 2023سچ خبریں:سی ین ان نے بدھ کی صبح امریکی حکام کے حوالے
دسمبر
کیا بائیڈن ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں؟
🗓️ 20 اگست 2023سچ خبریں: برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ جو بائیڈن 2024
اگست
ارجنٹائن کے نئے صدر کون ہیں؟
🗓️ 21 نومبر 2023سچ خبریں: ارجنٹائن کے نئے صدر کا عام طور پر امریکہ کے
نومبر
اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر نظر کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی، مریم نواز
🗓️ 31 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے
مارچ
حکومت سندھ بچوں کی صحت سےمتعلق انقلابی اقدامات کر رہی ہے، بلاول بھٹو
🗓️ 13 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے
جنوری
ایرانی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جوا ب دینے کے لیے تیار ہیں:ایرانی صدر
🗓️ 26 دسمبر 2021سچ خبریں:اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سپاہ پاسداران جانب سے پیغمبر
دسمبر
اسٹاک ایکسچینج میں 807 پوائنٹس کی زبردست تیزی
🗓️ 21 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم
اکتوبر
امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف 20 سالہ جنگ کے منفی نتائج
🗓️ 11 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکہ دہشت گردی کی وجوہات کو جاننے میں مسلسل غلطی کر
اکتوبر