ہم حزب اللہ کو دوبارہ مضبوط ہونے نہیں دیں گے: نیٹن یاہو کا دعویٰ

حزب اللہ

?️

سچ خبریں: اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیٹن یاہو نے کہا ہے کہ ہم لبنانی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ حزب اللہ کو غیر مسلح کرے اور لبنانی حکومت کو اس سلسلے میں اپنے وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔
انہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ اسرائیل حزب اللہ کو دوبارہ کسی خطرے کے طور پر ابھرنے کی اجازت نہیں دے گا۔
نیٹن یاہو نے کہا ko ہم حزب اللہ کو اپنی طاقت بحال کرنے نہیں دیں گے۔
اس سے چند گھنٹے قبل اسرائیلی فوج نے بیروت کے ایک علاقے میں وحشیانہ حملہ کیا تھا، جس کے بعد اسرائیلی میڈیا نے حزب اللہ کے اہم کمانڈر ہیثم علی طباطبائی کے قتل کا دعویٰ کیا تھا۔

مشہور خبریں۔

غزہ اور فلسطینی کاز کی حمایت میں اس سال کے حج کے دس اہم پیغامات

?️ 4 جون 2025سچ خبریں: اس سال حج کا موسم اس وقت آیا ہے جب

نصف روسی افواج جارحانہ پوزیشن میں ہیں: سی این این کا دعوی

?️ 20 فروری 2022سچ خبریں:سی این این نے واشنگٹن کے ایک دفاعی عہدہ دار کے

آرمی افسران کو عہدے پر برقرار رکھنے کا اختیار وزیر اعظم کو دینے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

?️ 16 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ایسے وقت میں جب کہ ملک میں عسکری قیادت

بائیڈن انتظامیہ کو معطلی اسکینڈل سے بچانے کے لیے امریکی کانگریس کا بہانہ

?️ 1 اکتوبر 2023سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان، رواں مالی سال کے اختتام سے محض چند

صعدہ جیل اور سعودی اتحاد کا دن دہاڑے جھوٹ

?️ 24 جنوری 2022سچ خبریں:  سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد نے جمعہ

بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن، بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ نیویارک پہنچ گئے

?️ 31 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بھارتی جارحیت بے نقاب کرنے کا مشن لئے

لاطینی امریکہ کے رہنماؤں کی امریکہ اور اسرائیل پر کڑی تنقید

?️ 24 ستمبر 2025 سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس لاطینی امریکہ

میری صرف ایک خواہش ہے: ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہیں ہونے چاہئیں: ٹرمپ

?️ 6 فروری 2025سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ اور بینجمن نیتن یاہو  نے بند دروازوں کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے