?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیو کے مکمل خاتمے سے ہی بچوں کی صحت اور محفوظ مستقبل کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
مریم نوازنے کہا کہ پولیو سے نجات کے ہدف کے حصول کے لیے عوام کا بھرپور تعاون ناگزیر ہے، مریم نواز نے واضح کیا کہ انسدادِ پولیو ویکسینیشن سے انکار، بچوں کے بہتر مستقبل سے انکار کے مترادف ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے پولیو ورکرز کو قوم کے ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت ان کی خدمات کی قدر کرتی ہے اور انہیں سلام پیش کرتی ہے۔
انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائیں کیونکہ انسداد پولیو ویکسین محفوظ، مؤثر اور بچوں کی زندگیوں کے تحفظ کے لیے ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ پولیو کے 100 فیصد خاتمے کا ہدف ہم سب کا قومی مشن ہے جس کے لیے عوام، ورکرز اور حکومت کو ایک ساتھ کام کرنا ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
شامی ارب پتی رامی مخلوف کے خلاف عدالتی حکم جاری
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات میں مقیم شامی ارب پتی رامی مخلوف نے
ستمبر
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے
?️ 4 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں
ستمبر
کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت کا ہفتے میں دو دن چھٹی کا اعلان
?️ 2 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی وبا کورونا سے نمٹنے کے لئے حکومت نے
اگست
اسرائیل کی حمایت فیس بک کو بہت مہنگی پڑ گئی
?️ 20 مئی 2021واشنگٹن(سچ خبریں)فلسطین کے خلاف اسرائیلی جارحیت کے خلاف جہاں پوری دنیا میں
مئی
شیخ زکزاکی پر ظلم انسانیت پر ظلم ہے:عیسائی پادری
?️ 14 فروری 2021سچ خبریں:نائیجیریا کے ایک اہم پادری جان جوزف نے نائجیریا کے تمام
فروری
بِٹ کوائن کیلئے نیا سنگ میل، پہلی بار ایک لاکھ 20 ہزار امریکی ڈالر کی سطح عبور کرلی
?️ 14 جولائی 2025سچ خبریں: بِٹ کوائن نے پیر کے روز پہلی بار ایک لاکھ
جولائی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ
?️ 24 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا،
جنوری
وزیر خارجہ جی77 گروپ اجلاس کی صدارت کیلئے نیویارک پہنچ گئے
?️ 14 دسمبر 2022 اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری 7 روزہ دورے پر
دسمبر