?️
پشاور (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کالاباغ ڈیم کی حمایت کر دی۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائیت کے چکر میں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، تحفظات دور کرکے کالاباغ ڈیم جیسا منصوبہ بننا چاہیے۔ بارشوں سے صوبے کے کئی شہروں میں نقصانات ہوئے،بونیر، شانگلہ ، صوابی اور سوات بہت زیادہ متاثر ہوئے،12اور 14 فٹ کاسیلابی ریلاآیا جس نے گھروں کو زمین بوس کردیا۔
انہوں نے کہا کہ سیلابی صورتحال میں تمام ادارے متحرک رہے اور بھرپور کام کیا، 24 گھنٹوں میں تمام لوگوں تک پہنچ کر ریسکیو کیا گیا،سیلاب متاثرین کے تمام نقصانات کا ازالہ کر رہے ہیں،خیبرپختونخوا میں 490 افرادسیلابی ریلوں کی نذر ہوئے۔
سیلاب میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 ،20 لاکھ روپے دیئے گئے،مکمل تباہ ہونے والے گھروں کے مالکان کو10، 10 لاکھ روپے دیئے جارہے ہیں۔
اتنی تیزی سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کام نہیں ہوا جتنا ہم نے کیا،اگر ہم نے وقت پر ڈیم بنائے ہوتے تو اتنا نقصان کبھی نہ ہوتا،ہم خیبرپختونخوا میں مزید ڈیم بنا رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
چوہدری پرویز الہٰی کی طبیعت ناساز
?️ 3 اگست 2024سچ خبریں: پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب،
اگست
کیا ترک انتخابات جیتنے کے بعد اردگان اپنا راستہ بدل لیں گے؟
?️ 30 مئی 2023سچ خبریں:اب جبکہ اردگان مزید 5 سال اقتدار میں ہیں، ہر کوئی
مئی
امریکہ نیٹو کو استعمال کر رہا ہے:چین
?️ 3 جولائی 2022سچ خبریں:چین کا کہنا ہے امریکہ اس ملک کو چیلنج کرنے اور
جولائی
ڈالر مزید سستا ہونے پر حکومت، برآمدکنندگان کو شدید تحفظات
?️ 17 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں کرنسی ڈیلرز اور ماہرین کا
مارچ
ٹرمپ نے چین کے ساتھ کیا کیا ہے؟امریکی اخبار کی رپورٹ
?️ 22 اپریل 2025 سچ خبریں:امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ
اپریل
غزہ جنگ بندی کے معاہدے میں کون رکاوٹ پیدا کر رہا ہے؟ حماس
?️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست
دسمبر
سانحہ 9 مئی: عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی سمیت مزید 60 مجرموں کو سزائیں
?️ 26 دسمبر 2024 لاہور: (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
دسمبر
آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تحت ہماری افواج نے بہترین دفاع کیا، مجاہد انور
?️ 27 فروری 2021اسلام آباد{ سچ خبریں} ائیر ہیڈ کوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے
فروری