عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط کریں:فواد چوہدری

?️

اسلام آباد(سچ خبریں)سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے اپیل ہے ردعمل میں احتیاط کریں ہم نے معاشرے کو بھی بچانا ہے۔

فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ قاسم سوری پر حملہ پلان کر کے کیا گیا، کوئی شخص سحری کر رہا ہو اور ڈالے میں جا کر لوگ حملہ کر دیں اس کا نوٹس ہونا چاہیے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ جو عدالتیں 24 گھنٹے کھلی ہیں، ان سے درخواست ہے اس کا نوٹس لیں۔سابق وزیر نے کہا کہ ہر دو گھنٹے کے بعد ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کا کیس لگ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پر غیر ملکی سازش سے قبضہ کیا گیا اس وجہ سے ملک تفریق کا شکار ہے۔سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، پاکستان میں تقسیم کی بہت بڑی وجہ الیکشن کمشنر کا رویہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ سب سے بڑی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگائیں گے تو ملک میں تقسیم بڑھے گی، تاریخ کا سبق ہے معاشروں کو تقسیم نہیں کیا جاتا جوڑا جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ قانون سب کے لیے برابر ہو تو تقسیم پیدا نہیں ہوتی، پاکستان کے معاشرے میں تقسیم ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں۔ سابق وزیر نے کہا کہ نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے اس کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے، الیکشن کمیشن کا کنڈکٹ کافی عرصے سے مناسب نہیں ہے۔

مشہور خبریں۔

عراق میں امریکی افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری، عراقی عوام غیر ملکی افواج کو ملک سے باہر نکال کر سانس لے گی

?️ 7 مئی 2021بغداد (سچ خبریں) عراق میں امریکی افواج پر حملوں کا سلسلہ جاری

صیہونیوں کے لیے دنیا میں کوئی جگہ نہیں

?️ 27 جنوری 2025سچ خبریں:دنیا بھر میں صہیونیوں کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش

ہمارے ملک سے ترکی اور امریکی غیر قانونی موجودگی کا خاتمہ ہونا چاہیے:شامی عہدہ دار

?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک سے ترکی

چینی سفارتکار کا جاپان اور جنوبی کوریا پر طنز

?️ 10 جولائی 2023سچ خبریں:چینی حکومت کے سینئر سفارت کار اور ملک کے سابق وزیر

Classic green juice that can help your skin heal more quickly

?️ 27 جولائی 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such

پاک بھارت فضائی جھڑپ طویل ترین قرار، حملوں کے بعد پاکستان نے5 طیارے گرائے

?️ 8 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) 6 اور 7 مئی کی شب پاکستان اور

صہیونیوں نے غزہ کی تاریخی یادگاروں کے ساتھ کیا کیا ؟

?️ 9 جنوری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں آثار قدیمہ، مذہبی یادگاریں اور سیاحتی

فلسطینی سمجھوتہ کرنے والوں کا خالی ہاتھ ابو مازن نےدشمن کو دی دھمکی

?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: فلسطین لبریشن آرگنائزیشن جو کہ صہیونی حکومت کے ساتھ 1991

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے