🗓️
سچ خبریں:اگر بائیڈن اور بن سلمان ہاتھ ملاتے ہیں تو امکان ہے کہ یہ مسئلہ انسانی حقوق کے محافظوں کے ساتھ ساتھ کچھ ڈیموکریٹس کے غصے کو بھی جنم دے گا جو انسانی حقوق کے کے سلسلہ میں سعودی ولی عہد کے ریاکارڈ کے بارے میں فکر مند ہیں۔
برطانوی اخبار ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں، ریاض کے دورے کے دوران سعودی ولی عہد کے سامنے بائیڈن کے رویے کی پیش گوئی کی اور ممکنہ مقابلوں کے نتائج کا تجزیہ کرتے ہوئے لکھا کہ وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے مطابق بائیڈن سعودی عرب کے دورے کے دوران محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے تاہم انہیں یقین نہیں ہے کہ دونوں رہنما ہاتھ ملائیں گے یا نہیں اور کیا امریکی صدر جمال کے قتل کے معاملے پر بات کریں گے۔
انہوں نے اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کی کہ آیا وہ اس ملاقات میں تنقیدی سعودی صحافی کے قتل کا معاملہ سامنے لائیں گے یا نہیں، انہوں نے اس سوال کا جواب نہ دیتے ہوئے کہ کیا بائیڈن اور ولی عہد اس ملاقات کے دوران ایک دوسرے سے ہاتھ ملائیں گے، کہا کہ اس حساس صورتحال میں میں اس سوال کا جواب ان لوگوں پر چھوڑوں گا جنہوں نے اس سفر کا اہتمام کیا ہے۔
مشہور خبریں۔
کیا ایک اور فلسیطنی کمانڈر شہید ہو گئے ہیں؟حماس کا الشرق الاوسط کی خبر پر رد عمل
🗓️ 3 نومبر 2024سچ خبریں:فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے روزنامہ الشرق الاوسط کی جانب
نومبر
یمن میں سعودی اتحاد کی جارحانہ بمباری؛12 افراد شہید
🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:یمن کے صوبہ صنعا پر سعودی اتحاد کی جانب سے کی
جنوری
شیخ رشید کا بجلی کا بِل کتنا آیا کہ شکوہ کیا؟
🗓️ 29 جون 2024سچ خبریں: سابق وفاقی وزیرِ داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ
جون
برطانیہ کا فیس بک پر 50 ملین پونڈ جرمانہ
🗓️ 21 اکتوبر 2021سچ خبریں:کاروباری امور پر نگراں برطانوی اتھارٹی نے فیس بک پر جان
اکتوبر
صیہونی فوج کے ہاتھوں 41 فلسطینی گرفتار
🗓️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:صیہونی فورسز نے النقب میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے
جنوری
حکومت کا ٹی ٹی پی کے کئی قیدیوں کو رہا کرنے کا فیصلہ
🗓️ 6 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ بندی
نومبر
صیہونیوں کا مستقبل تاریک
🗓️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:ان دنوں صیہونی میڈیا امریکہ کے اور اسرائیل کے تعلقات کشیدہ
مارچ
شاباک کے خلاف استقامت کا کامیاب آپریشن
🗓️ 7 جنوری 2023سچ خبریں: الجزیرہ نیٹ ورک نے جمعہ کی شام اپنے تحقیقاتی پروگرام
جنوری