?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ سینیٹر اور مجلس وحدت المسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس کو سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا گیا۔
سیکرٹری سینیٹ حفیظ اللہ شیخ نے قائد حزب اختلاف کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے بتایا کہ راجہ ناصر عباس کو 32 میں سے 22 ارکان اپوزیشن سینیٹ کی حمایت حاصل ہے، قائد حزب اختلاف کو ڈکلیئر کرنے کا اختیار چیئرمین سینیٹ کو ہے، سینیٹر ناصر عباس کو لیڈر آف اپوزیشن ڈکلیئر کرتا ہوں۔
چیئرمین سینیٹ کا کہنا تھا کہ قائد حزب اختلاف کے نوٹیفکیشن کا معاملہ سینیٹ سیکرٹریٹ میں رہا، تاخیر عدالتی پروسیجر کے باعث تھی، اب میں رولز کے مطابق عمل کروں گا۔ یاد رہے کہ شبلی فراز کی نا اہلی کی وجہ سے اپوزیشن لیڈر کی نشست خالی ہوئی تھی۔
خیال رہے کہ اس سے قبل قومی اسمبلی میں سپیکر سردار ایاز صادق نے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کیا تھا۔


مشہور خبریں۔
لاہور: طالبہ کے مبینہ ریپ کے خلاف احتجاج، جلاؤ گھیراؤ اور جھڑپوں میں متعدد طلبہ زخمی
?️ 14 اکتوبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
اکتوبر
صیہونی ریاست شدید بحرانوں اور ناکامیوں کی لپیٹ میں؛صہیونی اخبار کا اعتراف
?️ 23 فروری 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل
فروری
امریکہ کی عالمی پوزیشن رو بہ زوال
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ دنیا بھر میں امریکہ
مئی
تل ابیب کی معنی خیز خاموشی کے سائے میں امارات کی مشکوک حرکتیں
?️ 29 دسمبر 2025سچ خبریں: جنوبی یمن میں حالیہ تبدیلیاں ظاہر کرتی ہیں کہ یہ ملک
دسمبر
غزہ کے لیے ٹرمپ کی سربراہی اجلاس میں ممالک کے شاہانہ وعدے!
?️ 20 فروری 2026 سچ خبریں:مصر کے شہر العریش میں منعقدہ نام نہاد غزہ امن
فروری
مون سون؛ سندھ میں بلدیاتی اداروں کے عملے کی چھٹیاں منسوخ
?️ 19 جولائی 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ حکومت نے مون سون بارشوں میں ممکنہ حادثات
جولائی
ہم بھی فلسطینیوں کی حمایت کریں گے:ترکی
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ نے بین
مئی
جماعت اسلامی کے میئر کو آنے سے زبردستی روکا گیا تو سارے آپشن موجود ہیں۔
?️ 16 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا
جنوری