?️
سچ خبریں: صیہونی اخبار ہارٹیز نے غزہ کے ساتھ جنگ کے بعد بنیامین نیتن یاہو کو وزارت عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے لیکوڈ پارٹی کے اراکین کے اتفاق رائے کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ان کے برے فیصلوں سے ان کی پارٹی کے ساتھی ممبران بھی ان کی کارکردگی کا دفاع نہیں کر سکتے۔
صیہونی اخبار ہارٹیز نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی لیکوڈ پارٹی میں بھی مخالفت ہونے کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ غزہ جنگ کے بعد ان کی روانگی کے بارے میں سب میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لندن تک پہنچیں نتین یاہو کی بدعنوانیاں
عرب48 نیوز سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، ہاریٹز نے اپنی میں لکھا ہے کہ دو ہفتے قبل حماس کے اسرائیل پر حملے کے آغاز میں لیکوڈ پارٹی کے اراکین کا خیال تھا کہ نیتن یاہو اپنی فتح کی تصویر دکھائیں گے اور اپنے آپ کو طاقتور لیڈر بنا کر پیش کریں گے۔
صیہونی اخبار نے مزید لکھا کہ موجودہ صورتحال کے بعد ان کی پارٹی کے ساتھی ارکان نے بھی ان دفاع کرنا چھوڑ دیا ہے، لیکوڈ کے ایک وزیر کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سالوں میں نیتن یاہو کا ہر فیصلہ برا تھا جس میں عدلیہ میں اصلاحات یا اسے کمزور کرنے کا منصوبہ بھی شامل ہے،ان معاملات میں یا تو انہوں نے فیصلے کیے ہی نہیں یا یا غلط کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: نتین کی بے چارگی؛برطانوی اخبار کی زبانی
ہارٹیز نے نیتن یاہو کے اقتدار سے ہٹائے جانے کے بارے میں بھی لکھا کہ اس حقیقت پر اتفاق رائے ہے کہ نیتن یاہو جنگ کے بعد چلے جائیں گے،لیکوڈپارٹی کے اراکین اب پارٹی کو بچانے کے لیے نیتن یاہو کو شو روم میں رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں ،اگر نیتن یاہو سدھرے نہیں تو دوسرے ان کے لیے فیصلہ کریں گے۔


مشہور خبریں۔
جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی ضمانت منظور
?️ 3 اپریل 2021اسلام آباد (سچ خبریں) جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین
اپریل
المواصی میں جارحیت پسندوں کے وحشیانہ جرم پر حماس کا ردعمل
?️ 10 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں
ستمبر
چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی میں توسیع کی جائے
?️ 9 اکتوبر 2025چین کو چپ تیار کرنے والے آلات کی فروخت پر عائد پابندی
اکتوبر
صیہونی ٹیم کی حمایت میں اماراتی چینل کا غیر پیشہ ورانہ اقدام
?️ 10 نومبر 2024سچ خبریں:اماراتی چینل اسکائی نیوز نے آمستردام میں صیہونی ٹیم کے حامیوں
نومبر
اسرائیل کی تباہی غزہ میں موجودہ نسل کے ہاتھوں ہوگی: نصراللہ
?️ 17 جولائی 2024سچ خبریں: لبنان کی حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے عاشورہ حسینی
جولائی
اقوام متحدہ ایک فرسودہ بنیاد
?️ 15 نومبر 2023سچ خبریں:منگل کو ایک پریس کانفرنس میں ماؤ ننگ نے کہا کہ
نومبر
شہبازشریف کا دورہ ملائیشیا، ٹیکنالوجی سمیت متعدد شعبوں پر اتفاق ہوا۔ دفتر خارجہ
?️ 10 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ملائیشیا کے دورے
اکتوبر
بڑے پیمانے پر روسی میزائل اور ڈرون حملہ راستے میں ہیں: امریکی حکام
?️ 8 جون 2025سچ خبریں: امریکی حکام نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے حالیہ
جون