?️
سچ خبریں:حماس کے بیرون ملک سیاسی دفتر کے سربراہ نے کہا کہ خطہ کے بعض ممالک کے حکمرانوں کے برخفلاف صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبوں کا خطے کی اقوام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور عوام معمول پر آنے کو مسترد کرتے رہیں گے۔
حماس کے خارجہ پالیسی کے سربراہ خالد مشعل نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے بین الاقوامی میدان میں تبدیلیوں کا انتظار کرنا ایک غلطی ہے کیونکہ ہم خود اپنی تقدیر ، حال اور مستقبل کا تعین کرتے ہیں اور طے کرتے ہیں، مشعل نے علاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے حوالے سے فلسطینی کاز کے مستقبل پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خطے سے امریکی انخلاء نیز روس اور چین کی توجہ خطے کے ممالک کے لیے ایک اہم اور غیر وابستہ کردار ادا کرنے کے مواقع میں اضافہ کرے گی اور یہ یقینی طور پر فلسطینی کاز کے حق میں ہوگا۔
انہوں نے زور دے کر کہاکہ ہم عرب-عرب اور عرب-اسلامی اختلافات سے بہت نقصان اٹھا چکے ہیں،مشعل نے کہا کہ فلسطین پر قبضے کی بین الاقوامی قانونی حیثیت ختم ہو رہی ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں قابضین کے خلاف پابندیاں بڑھتی جا رہی ہیں۔
انہوں نے زور دے کر کہاکہ علاقائی طاقتوں کے ابھرنے سےمتعدد ممالک کو فلسطینی کاز کی خدمت میں مثبت کردار ادا کرنے کا موقع ملے گا۔
مشہور خبریں۔
آل سعود۔گستاخ اسلام۔ پاکستان میں ٹرینڈ
?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:سائبر اسپیس کے صارفین نے سعودی حکومت کے حالیہ اقدامات کے
دسمبر
وزیر اعظم نے 2023 کے انتخابات کی تیاری کی ہدایت کر دی
?️ 20 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو
جولائی
چین کا تجارتی اور ٹیکس جنگ پر دوٹوک مؤقف
?️ 20 اپریل 2025 سچ خبریں:چین نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے اقتصادی مفادات
اپریل
امریکہ نے اسرائیل میں فوج بھیجنے سے کیا انکار
?️ 10 اکتوبر 2023سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی نیشنل سیکیورٹی کونسل میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے کوآرڈینیٹر
اکتوبر
امریکہ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی سزا بڑھانے کی تجویز
?️ 11 جون 2025 سچ خبریں:امریکہ کے ایک رپبلکن رکنِ کانگریس، ٹونی گونزالس، نے پولیس
جون
فلسطینی کارروائیوں نے اسرائیل کو تھکا دیا ہے: صیہونی مصنف
?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:ایک صہیونی مصنف نے اسرائیل کے بحران اور فلسطینی استقامتی کارروائیوں
اپریل
نیتن یاہو نے کئی بار قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو روکا
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے بیانات میں اعلان کیا ہے
جون
اہل غزہ کی حالت بالکل ٹھیک نہیں!
?️ 29 مارچ 2024سچ خبریں: غزہ کے ایک باشندے نے اس بات کا تذکرہ کرتے
مارچ