?️
سچ خبریں:فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے ایک سینئر رکن نے صیہونی جیل سے رہا ہونے والےتین فلسطینی قیدیوں کی صہیونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں دوبارہ گرفتاری کا اعلان کیا ہے۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سنیئر رکن خضر عدنان نے منگل کے روز رہائی پانے والے متعدد فلسطینی قیدیوں کی گرفتاری کا اعلان کیا، رپورٹ کے مطابق فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سنیئر رکن نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے جنین میں حال ہی میں صیہونی جیل سے رہائی پانے والے تین قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خضر عدنان نے کہا کہ جعفر ابو صلاح ،حسن ابو صلاح اور عصام النواف وہ تین رہا کیے گئے فلسطینی قیدی ہیں جنہیں صیہونیوں نے دوبارہ گرفتار کیا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ قیدی آزادی فلسطین کے عوامی فرنٹ کے رکن ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
طالبان کا افغان قومی پرچم کو بدلنے کا حکم
?️ 20 مارچ 2022سچ خبریں:طالبان نے قومی ٹیلی ویژن کے لوگو اور عوامی مقامات سے
مارچ
اسرائیل کو لبنانی سرزمین سے دستبردار ہونا چاہیے: نجیب میقاتی
?️ 9 فروری 2025سچ خبریں: لبنان کے سابق وزیر اعظم نجیب میقاتی نے کل رات
فروری
شام کی عرب دنیا میں واپسی روس اور ایران کی حمایت میں رہنے سے بہتر ہے: اماراتی حکام
?️ 27 مارچ 2022سچ خبریں:عبرانی زبان کے ایک چینل کا کہنا ہے کہ کچھ اماراتی
مارچ
اردن اور امریکی وزرائے خارجہ نے قدس میں تاریخی جمود کو برقرار رکھنے پر زور دیا
?️ 20 اپریل 2022سچ خبریں: اردنی وزیر خارجہ ایمن الصفدی اور ان کے امریکی ہم
اپریل
ایران کے نمائندے نے امریکہ اور 3 یورپی ممالک کو خبردار کیا
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں اور ایجنسی میں اسلامی
ستمبر
حکومتی اقدامات اور پولیو ورکرز کی محنت کی بدولت جلد پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہو گا، وزیراعظم
?️ 24 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے انسداد
اکتوبر
ایران اسرائیل جنگ کا عالمی منظرنامہ؛ چین، روس اور مغرب کا مختلف مؤقف
?️ 21 جون 2025 سچ خبریں:ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ نے عالمی طاقتوں
جون
فیلڈ مارشل اور سعودی وزیر دفاع کی ملاقات، دہشتگردی کیخلاف تعاون پر اتفاق
?️ 22 دسمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
دسمبر