?️
سچ خبریں:جاپان نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے اس ملک کےسابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات جو کل منگل کو ادا کی جائیں گی، سے قبل دارالحکومت ٹوکیو میں سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔
کیوڈو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جاپانی حکومت نے اعلان کیا کہ اس ملک کے سابق وزیر اعظم شنزو آبے کی آخری رسومات کل مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے سخت حفاظتی اقدامات کے ساتھ ادا کی جائیں گی، یاد رہے کہ اس تقریب کی لاگت، جس کا تخمینہ 1.66 بلین ین لگایا گیا ہے جو 11.6 ملین ڈالر کے برابر ہے، نے اس ملک میں بہت سی تنقیدوں کو جنم دیا ہے۔
یاد رہے کہ اس لاگت کا ایک بڑا حصہ حفاظتی اقدامات کے نفاذ کے لیے لگایا گیا ہے جس نے ٹیکس دہندگان پر بہت دباؤ ڈالا ہے، رپورٹ کی بنیاد پر منگل کو اس ملک کی میٹروپولیٹن پولیس حفاظتی اقدامات کو اعلیٰ ترین سطح تک نافذ کرے گی، جیسے ٹوکیو اولمپکس اور پیرا اولمپکس میں اختیار کیے گئے تھے۔
واضح رہے کہ ان اقدامات میں 18 ہزار اہلکاروں کے ساتھ پولیس فورس کی موجودگی شہر میں ہائی الرٹ لیول پر ہوگی اور کئی مقامات پر دہشت گردی کی کارروائیوں کے خلاف احتیاطی اور حفاظتی اقدامات کیے جائیں گے۔
مشہور خبریں۔
وفاقی وزیر شہباز گل کا ن لیگ پر طنزیہ وار
?️ 26 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز
دسمبر
2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم
?️ 8 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق
اکتوبر
ترکی کی صیہونی گیس استعمال کرنے اور اسے یورپ تک پہنچانے کی کوشش
?️ 6 فروری 2022سچ خبریں:ترکی کے صدر کا کہنا ہے کہ وہ صیہونیوں کی قدرتی
فروری
ٹرمپ کو عدالتی ریلیف
?️ 7 ستمبر 2024سچ خبریں: ایک امریکی جج نے اس ملک کے سابق صدر ڈونلڈ
ستمبر
مغربی میڈیا غزہ میں اسرائیل کے جرائم میں شریک
?️ 1 نومبر 2023سچ خبریں:انگریزی ویب سائٹ ماڈل ایسٹ آئی کے مطابق موجودہ جنگ میں
نومبر
مشرقی یوکرین میں دو امریکی فوجی ہلاک
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ نے مشرقی یوکرین کے خود مختار علاقوں میں
جولائی
مر جائوں گا بانی پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا، اسد قیصر
?️ 4 مئی 2025صوابی: (سچ خبریں) رہنماء پی ٹی آئی اسد قیصر نے کہا ہے
مئی
عائزہ خان کو کالج میں پہلے دن کیا چیلنج دیا گیا تھا؟
?️ 18 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے
جنوری