?️
سچ خبریں:برطانوی انٹیلی جنس سروسز کی جانب سے ووٹنگ سسٹم پر سائبر حملوں کے خطرے کے بارے میں انتباہ کے بعد اس ملک میں وزیر اعظم کے انتخاب کا عمل ملتوی کر دیا گیا ۔
برطانوی کنزرویٹو پارٹی نے اعلان کیا کہ اس نے پارٹی نے اپنی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹنگ اس وقت ملتوی کر دی جب ملک کی انٹیلی جنس سروسز نے انتخابی سسٹم پر سائبر حملے کے خطرے کے بارے میں خبردار کیا۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق بورس جانسن کی جگہ پارٹی کے اگلے رہنما کا انتخاب کرنے کے لیے آئندہ ہفتے کے اوائل میں تقریباً 180000 پارٹی اراکین کو بیلٹ بھیجے جانے تھے، تاہم قدامت پسند پارٹی نے اعلان کیا کہ اس نے برطانیہ کے نیشنل سائبر سکیورٹی سینٹر کے مشورے کی بنیاد پر انتخابات کی سیکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ بیلٹ پیپر 11 اگست کو اراکین کو بھیجے جائیں گے اور اس کے علاوہ ووٹنگ سسٹم میں بھی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک پارٹی کے اراکین کو ووٹنگ کے آخری دن یعنی 2 ستمبر تک اپنا ووٹ تبدیل کرنے کا امکان ہونا چاہیے تھا، نئے نظام میں ہر رکن کو ایک منفرد کوڈ ملتا ہے جو اسے ایک بار ووٹ دینے کی اجازت دیتا ہے، یہ ووٹنگ کاغذی اور آن لائن دونوں طرح کی ہوگی۔
مشہور خبریں۔
’ایک شخص نے دوسرے کو کیا کہا، اب سپریم کورٹ اس پر بھی ایکشن لے گی؟‘
?️ 4 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت
اگست
قومی ترانے کی بے ادبی کا معاملہ، دفتر خارجہ نے افغان ناظم الامورکو طلب کرلیا
?️ 18 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پشاورمیں تقریب کے دوران افغان قونصل جنرل کی
ستمبر
خیر پختونخوا: بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک
?️ 16 نومبر 2023پشاور: (سچ خبریں) خیر پختونخوا کے ضلع پشاور کے علاقے بڈھ بیر
نومبر
شام میں داعش کی بربریت؛ چار دن میں کم از کم 100 افراد قتل
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ داعش نے
دسمبر
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
?️ 14 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عالمی سطح پر قیمتوں میں کمی، شرح مبادلہ
جنوری
شن بیٹ کا نیا سربراہ کون ہے اور نیتن یاہو کی تقرری کا مقصد کیا ہے؟
?️ 25 مئی 2025سچ خبریں: وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے ڈیوڈ زینی
مئی
غزہ کی پٹی کے شمال میں قابضین کی جارحیت سلسلہ جاری
?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: ایک بیان میں حماس نے اس بات پر زور دیا
دسمبر
امریکہ نے پاک-بھارت مذاکرات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
?️ 8 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکہ نے پاک-بھارت مذاکرات کے حوالے سے اہم اعلان
اپریل