🗓️
سچ خبریں:سینئر تجزیہ کاروں نے امریکی صدر کے پہلے دورہ مغربی ایشیا کو بڑی غلطی اور ناخوشگوار سفارتی قدم قرار دیا خاص طور پر ایران کے خلاف ڈیٹرنس پیدا کرنے میں۔
چینی ویب سائٹ گلوبل ٹائمز کے مطابق ماہرین کا خیال ہے کہ بائیڈن کے مشرق وسطیٰ کے ممالک کی طرف اس صورت حال میں رخ کرنے جبکہ امریکہ تیل کے بحران کا شکار ہے، نے خطے کے کے بارے میں ان ممالک کے سامنے امریکہ کی خود غرضی اور منافقت کو عیاں کر دیا ہے اور یہ کہ بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا پہلا دورہ ایک بڑی اور ناخوشگوار سفارتی غلطی تھی۔
بیجنگ میں چائنا فارن ریلیشنز یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے ایک پروفیسر، جنہوں نے اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہا، کہا کہ بائیڈن کا مشرق وسطیٰ کا دورہ بے نتیجہ اور شرمناک تھا کیونکہ ان کی انتظامیہ کے دو اہم مقاصد تھے؛ ایران کے خلاف موثر ڈیٹرنس پیدا کرنے کے لیے علاقائی کوششوں کو مربوط کرنا اور تیل کی سپلائی بڑھانے کے لیے دباؤ ڈالا جو دونوں ناکام ہو گئے۔
بیجنگ میں چائنا فارن ریلیشنز یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز کے پروفیسر نے کہا کہ ان میں سے کوئی بھی ہدف اب تک حاصل نہیں ہو سکا ہے، مقبوضہ فلسطین میں چینی سفارت خانے کے ترجمان نے بھی کہا کہ مشرق وسطیٰ اس میں رہنے والے لوگوں کی سرزمین ہے، کسی کا پچھواڑا نہیں۔
مشہور خبریں۔
برطانیہ کا مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے اہم اعلان، اسرائیل میں شدید کھلبلی مچ گئی
🗓️ 18 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) برطانیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے حوالے سے
جون
بلوچستان میں ہڑتال، سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان
🗓️ 25 مارچ 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کی جانب سے پولیس کریک
مارچ
ٹک ٹاک پر گوگل میپس جیسا فیچر پیش
🗓️ 17 اپریل 2025سچ خبریں: شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے گوگل کو
اپریل
صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن
🗓️ 28 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی
نومبر
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25 فیصد کا بڑا اضافہ
🗓️ 23 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نئی حکومت کے پہلے ماہ میں ایران سے
اپریل
صیہونی حکومت کے خلاف ہیگ کی عدالت کے فیصلے کا امکان
🗓️ 21 جنوری 2024سچ خبریں:جنوبی افریقہ کی مشاورتی ٹیم کے ایک رکن نے پیش گوئی
جنوری
امریکا میں نجی اسکول نے کورونا ویکسین لگوانے والے اساتذہ کے خلاف اہم قدم اٹھا لیا
🗓️ 28 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا میں نجی اسکول نے کورونا ویکسین لگوانے والے
اپریل
صیہونیوں سے ہاتھ ملانے والے اجلاس میں شرکت کرنے کی صورت میں عراقی وزیر اعظم کا مواخذہ
🗓️ 20 جون 2022سچ خبریں:عراقی قومی قانون اتحاد کے نمائندے نے کہا کہ عراقی وزیر
جون