پانچ سالہ امریکی سیاہ فام بچہ نسل پرستی کاشکار

امریکی

?️

سچ خبریں:امریکی ریاست میری لینڈ کی پولیس نے 5 سالہ سیاہ فام امریکی بچے کو بغیر اجازت اسکول چھوڑنے پر گرفتار کیا اور اسے ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی۔
ای بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں پولیس کیمروں سے لی جانے والی تصاویر میں امریکی پولیس کے غیر انسانی سلوک کی دوسری جہتوں کا انکشاف ہوا ہے، حالیہ پولیس کیمرا فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ میری لینڈ کے پولیس افسران نے اسکول کے میدان میں ایک 5 سالہ لڑکے کو ہتھکڑی لگائی اور اسے زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھایا۔

فلم میں مونٹگمری کاؤنٹی علاقہ کے دو پولیس افسروں نے 14 جنوری 2020 کو ایک بچے کے اسکول سے بھاگنے کی اسکول انتظامیہ کی شکایت پر بچے کو گرفتار کرلیا، اس ویڈیو میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب ایک پولیس افسرکار میں ٹیک لگائے کھڑا ہے اور دوسرا اس سے بات کرنے کے لئے جھکا ہوا ہوا، میری لینڈ پولیس کے افسران بچہ کی ماں کے وہاں آنے کے بعد ماں سے اس کو پیٹنے کے لئے کہتے ہیں لیکن وہ انکار کردیتی ہیں۔

ویڈیو میں بچے کی رونے کی آواز اور پولیس اہلکاروں سے اس کو چھوڑنے کے لئے کہنے کی آواز کئی بار سنی گئی ہے،یادرہے کہ 5 سالہ بچے کے رونے کے جواب میں پولیس افسران نے اس سے خاموش رہنے اور رونے بند ہونے کو کہا،یادرہے کہ اس بچے کے اہل خانہ نے جنوری میں پولیس افسران کے خلاف ان کے پرتشدد سلوک اور اپنے بچے کو ہتھکڑیاں لگانے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی۔

مشہور خبریں۔

یوکرین میں خصوصی آپریشنز کی پیشرفت: پوٹن

?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں:   یوکرین کی جنگ کے 22ویں دن امریکہ اور روس کے

اسرائیل کے خلاف ایران کے ردعمل 

?️ 5 اگست 2024سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے

بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں، سہولت کاروں سے بغیر رعایت نمٹا جائیگا۔ کورکمانڈرز کانفرنس

?️ 24 دسمبر 2025راولپنڈی (سچ خبریں) کورکمانڈرز کانفرنس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے

محمود عباس کے ہاتھوں فلسطینی صحافی کی شہادت

?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: جنین کیمپ پر خود مختار تنظیم کے سیکورٹی فورسز کے

مشرقی خان یونس پر صیہونی بمباری/غزہ کے 3 ہسپتالوں کی خطرناک صورتحال

?️ 17 نومبر 2023 سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے صہیونی فوج کے حملوں کے

الجیریا میں پارلیمانی انتخابات، گذشتہ 40 سالوں میں پہلی بار آزاد آمیدوار انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں

?️ 12 جون 2021الجیریا (سچ خبریں)  الجیریا میں بوتفلیکا کا تختہ الٹنے کے بعد پہلے

سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ مزید شدت اختیار کرگیا، کراچی سے 760 کلومیٹر دور موجود

?️ 11 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان ’بائپر

صوبائی اسمبلیاں تحلیل ہونے پر 60 روز میں ضمنی انتخابات کرادیں گے، الیکشن کمیشن

?️ 28 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم اور پی ٹی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے