سچ خبریں:یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے امریکی طیارہ بردار جہاز ہیری ٹرومین کو دو میزائلوں اور چار ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا ہے۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے المسیرہ نیوز چینل کو دیے گئے بیان میں کہا کہ شمالی بحیرہ احمر میں امریکی جہاز پر یہ حملہ ایک بڑی کارروائی کا حصہ تھا، جس نے امریکی حملے کو ناکام بنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: یمن کے بیلسٹک میزائل حملے کی انفرادیت؛اسرائیل کے دل پر کاری وار
یحییٰ سریع نے مزید کہا کہ عسقلان اور یافا کے مقبوضہ علاقوں میں اسرائیلی دشمن کے اہم اہداف کو کامیابی کے ساتھ ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیں: یمن کی مزاحمتی کارروائیاں اور صیہونیوں کی بے بسی
انہوں نے واضح کیا کہ فلسطین اور غزہ کے عوام کی حمایت میں اسرائیلی اہداف پر حملے جاری رہیں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
انڈرسی کیبلز امریکی جاسوسی کا ذریعہ کیسے بنتی ہیں؟
مئی
یوگنڈا میں امریکی شہریوں کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان
دسمبر
دہشت گرد بزدلانہ کاروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے: وزیر داخلہ
دسمبر
زندگی روز بروز مشکل ہوتی جا رہی ہے: ابوظہبی کیمپ میں منتظر افغان
مئی
طالبان کا افغانستان کی نئی حکومت کے بارے میں بڑا اعلان، جمہوری حکومت قائم کرنے سے انکار
اگست
امریکہ فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا ساتھی
جولائی
آٹھویں سالگرہ کے موقع پر الحشد الشعبی کی فوجی پریڈ
جولائی
ملک کی خاطر سب سے بات اور سمجھوتے کیلئے تیار ہوں، عمران خان
مارچ