?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،احتجاج اور مظاہرے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی، ریڈ زون بند کر دیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 بدستور نافذ ہے، تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے۔ انتظامیہ نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ کسی بھی اجتماع کا حصہ مت بنیں، احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
امریکا، اسرائیل کے ایران پر حملے میں سید علی خامنہ ای کی شہادت کے خلاف احتجاج اسلام آباد میں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کی بڑی تعداد سرینا چوک پر موجود ہے۔
پولیس نے کینٹیر لگا کر سرینا چوک جانے والے تمام راستے بند کر دیئے، قیدی وینز بھی سرینا چوک پر پہنچا دی گئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
تل ابیب پر پابندیوں کے گہرے اثرات
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: صہیونی اخبار Ha’aretz کے مطابق غزہ میں 8 ماہ کی مسلسل
جون
پاکستانی دوا ساز کمپنیوں کا افغانستان ادویات بھجوانے کا فیصلہ
?️ 8 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی دوا ساز کمپنیوں نے انسانی ہمدردی کی
دسمبر
پنجاب حکومت کا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کرنے کا فیصلہ
?️ 12 جون 2022لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا ،
جون
عراق میں امریکہ کی تباہی
?️ 23 جون 2023سچ خبریں:سیٹاو ویب سائٹ نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ
جون
الخدمت کے تعاون سے فلسطین کے لیے 24ویں امدادی کھیپ روانہ
?️ 13 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر این ڈی ایم
اکتوبر
صیہونی حکومت کے لیے فلسطینی مزاحمت کا انتباہی پیغام
?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں:بغزہ کی پٹی میں فلسطینی مزاحمتی جماعتوں نے مصری فریق کے
ستمبر
ٹرمپ کے ایران کے خلاف پرانے دعوے اور ایران کی مسلح افواج کا طاقتور جواب
?️ 31 مارچ 2026سچ خبریں:امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اپنے پچھلے
مارچ
غزہ پر اسرائیلی فضائی اور توپ خانے کے حملوں کے ساتھ جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی
?️ 5 نومبر 2025سچ خبریں: خبر رساں ذرائع نے غزہ شہر اور شہر کے جنوب
نومبر