?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ آج امت مسلمہ، ایران اور پاکستان کے عوام کے لئے سوگوار دن ہے۔
سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر محسن نقوی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پاکستان کا ہر شہری اسی طرح غمزدہ ہے جس طرح ایران کے شہری غم کی کیفیت سے دوچار ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں، شہریوں سے درخواست ہے کہ وہ قانون کو ہاتھ میں نہ لیں، اپنا احتجاج پرامن انداز میں ریکارڈ کرائیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ہم کسی تیسرے فریق کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے: محسن رضائی
?️ 9 جون 2026سچ خبریں: سرلشکر محسن رضائی، مشاور نظامی فرمانده کل قوای ایران، نے
جون
اقوام متحدہ: غزہ میں ۱۸ ہزار سے زائد مریضوں کو علاج کے لیے فوری منتقلی کی ضرورت ہے
?️ 26 فروری 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ نے اعلان کیا: غزہ کی پٹی میں 18,500
فروری
ایران کے خلاف جنگ کی وجہ سے امریکہ کے سروس سیکٹر کمزور
?️ 6 اکتوبر 2026سچ خبریں: امریکا میں ستمبر کے دوران سروسز کے شعبے کی سرگرمیوں
اکتوبر
امریکہ اور یورپ بھی ادویات کی قلت سے دوچار ہیں
?️ 28 نومبر 2026سچ خبریں:ایران کے ادارۂ غذا و ادویات کے سربراہ کے مطابق ادویات
نومبر
برطانیہ میں فلسطین حامیوں کے اثر و رسوخ اور سیاسی دباؤ پر صہیونی میڈیا کی تشویش
?️ 18 مئی 2026سچ خبریں:صہیونی اخبار یدیعوت احرونٹ نے برطانیہ میں فلسطین حامی عوامی رجحان
مئی
ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں:روسی آرتھوڈوکس چرچ
?️ 6 فروری 2026ایرانی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں:روسی آرتھوڈوکس چرچ روسی آرتھوڈوکس چرچ نے
فروری
امریکہ کا ایرانی اور افغان تارکین وطن کو افریقہ بھیجنے کا منصوبہ
?️ 12 جون 2026سچ خبریں:رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کچھ تارکین وطن، جن میں ایرانی
جون
ہم برطانوی حکومت کے مخالفانہ اقدامات کے خلاف جوابی اقدامات کریں گے: ایرانی وزارت خارجہ
?️ 1 نومبر 2026سچ خبریں: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے برطانیہ کی ایران
نومبر