فلسطینی و لبنانی مزاحمتی اتحاد کے اہم رکن شہید 

فلسطینی و لبنانی مزاحمتی اتحاد کے اہم رکن شہید 

?️

سچ خبریں:لبنان کی اسلامی جماعت کی عسکری شاخ فجر فورسز کے سینئر رہنما  اور فلسطینی و لبنانی مزاحمتی اتحاد کے اہم رکن شیخ حسین عطوی، ایک صہیونی فضائی حملے میں جنوبی بیروت میں شہید کر دیے گئے۔ یہ حملہ اسرائیلی ڈرون یا جنگی طیارے کے ذریعے کیا گیا، جس نے ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں:جنگ بندی کے بعد جنوبی لبنان پر اسرائیل کا سب سے وسیع حملہ

المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی اسلامی جماعت کی عسکری شاخ فجر فورسز کے سینئر رہنما  اور فلسطینی و لبنانی مزاحمتی اتحاد کے اہم رکن  جنوری 2024 میں بھی اسرائیلی انٹیلیجنس نے شیخ عطوی کو جنوبی لبنان کے علاقے کوکبا میں قتل کرنے کی ناکام کوشش کی تھی، لیکن وہ حملہ اُس وقت ناکام رہا تھا۔
شیخ عطوی فلسطینی و لبنانی مزاحمتی اتحاد کے فعال رکن اور صہیونی جارحیت کے خلاف عملی طور پر برسرپیکار رہے، فجر فورسز کے کئی دیگر ارکان بھی لبنان میں اسرائیلی قبضے اور حملوں کے خلاف لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کر چکے ہیں۔
صہیونی حکومت نے چند گھنٹے قبل جنوبی بیروت میں ایک گاڑی کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شیخ عطوی شہید ہو گئے،یہ کارروائی خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی جارحیت کے دائرہ کار کو بڑھانے کی ایک اور کڑی سمجھی جا رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

شہید الضعیف کی ایک دلچسپ کہانی

?️ 2 فروری 2025سچ خبریں: تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے کمانڈر

مغربی ممالک کی دھوکہ بازیوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے:آیت اللہ خامنہ ای

?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:ایران نے روحانی پیشوا اور اسلامی انقلاب کے رہبر آیت اللہ

مسلمان میئر کے ساتھ وائٹ ہاؤس کا توہین آمیز سلوک

?️ 3 مئی 2023سچ خبریں:پراسپیکٹ پارک نیو جرسی کے مسلمان میئر کو وائٹ ہاؤس میں

ڈیرہ اسمعٰیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکا، 22 اہلکار زخمی

?️ 28 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈیرہ اسمعٰیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں

ملک میں کورونا کا وار جاری مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے

?️ 3 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)  ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں

نیتن یاہو جیت گئے، لیکن اسرائیل کے خلاف: عبرانی میڈیا

?️ 1 دسمبر 2024سچ خبریں: میں بیس کی دہائی میں اپنے ایک دوست کے ساتھ

وزیراعظم ویکسین لگنےسےپہلےکورونامیں مبتلا ہو چکے تھے: اسدعمر

?️ 20 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ این

مولانا فضل الرحمن، یوسف رضا گیلانی کی جیت نے ثابت کر دیا وزیراعظم اکثریت کھوچکے

?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے