🗓️
کراچی (سچ خبریں) گلوکار و سماجی کارکن شہزاد رائے نے لکھا کہ جب کبھی میں نے وزیر اعظم سے بچوں کے تحفظ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا تو انہوں نے گہری دلچسپی ظاہر کی، انہوں نے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کیس میں وزیر اعظم عمراان خان کی خود سنجیدگی سے دلچسپی لینے پر شکریہ ادا کیا ہے۔
انہوں نے ٹوئٹر پر عزیز الرحمن کی سلاخوں کے پیچھے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’عمران خان کا ذاتی طور پر اس کیس میں دلچسپی لینے پر ان کا شکرگزار ہوں۔شہزاد رائے کے مطابق عمران خان جلد ہی ایک جامع پالیسی بنائیں گے اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے عوامی سطح پر آگاہی مہم شروع کریں گے۔
یاد رہے کہ طالبعلم سے زیادتی میں ملوث ملزم عزیز الرحمٰن نے دوران تفتیش اعتراف جرم کیا۔پولیس کے مطابق ملزم نے بیان میں کہا کہ یہ ویڈیو میری ہی ہے جو صابر شاہ نے چھپ کر بنائی، طالبعلم صابر کو پاس کرنے کا جھانسہ دے کر ہوس کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل ہونے کے بعد خوف اور پریشانی کا شکار ہوگیا تھا۔
دوسری جانب پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ نے طالبعلم سے بدفعلی کے جرم میں گرفتار عزیز الرحمٰن کے معاملے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر جاری ایک مختصر ویڈیو میں کہا کہ بہت ہی دُکھ کے ساتھ یہ کہوں گی کہ یہ شخص چہرے پر سنتِ رسول سجا کر طالبعلموں سے بدفعلی کا مرتکب ہوا وہ بھی ایک مدرسے میں جہاں قرآن پاک کی تعلیم دی جاتی ہے۔
مشہور خبریں۔
کیوبا کے لوگ سڑکوں پر ؛ وجہ؟
🗓️ 18 مارچ 2024سچ خبریں: کیوبا کے دوسرے بڑے شہر میں ہزاروں افراد بجلی کی
مارچ
حماس کے ہتھیار ڈالنے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے: صیہونی
🗓️ 4 جنوری 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی پر
جنوری
اسرائیل اندر سے ٹوٹ رہا ہے:عطوان
🗓️ 4 ستمبر 2022سچ خبریں:عطوان نے اپنے نئے کالم میں مغربی کنارے میں پیش آنے
ستمبر
جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم
🗓️ 28 دسمبر 2023راولپنڈی: (سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ اور سینیئر رہنما پی ٹی آئی
دسمبر
پاکستان کے پارلیمانی انتخابات میں پارٹیوں اور حریفوں کے انتظامات پر ایک نظر
🗓️ 8 فروری 2024سچ خبریں:پاکستان کی چار ریاستوں پنجاب، سندھ، سرحد اور بلوچستان میں قومی
فروری
قرآن کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری
🗓️ 30 جون 2023سچ خبریں:اپنے ملک سے سویڈن فرار ہونے والے 37 سالہ عراقی تارک
جون
کیا افغانستان کو پڑوسی ممالک کے لیے خطرہ بن سکتا ہے؟
🗓️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے وزیر خارجہ نے
ستمبر
مشرق وسطی میں نیٹو کی تشکیل کے بارے میں اردن کے بادشاہ کے بیانات کا مفہوم
🗓️ 25 جون 2022سچ خبریں: حال ہی میں، امریکی نیٹ ورکس کے ساتھ ایک
جون