?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ہنگامی عرب اسلامک سربراہی اجلاس کے وزرائے خارجہ کی تیاری اجلاس کے موقع پر ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ملاقات کی۔
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قطر اور دیگر مسلم ممالک پر اسرائیل کے بلاجواز حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں ریاستی خودمختاری، بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
اس موقع پر دونوں وزرائے خارجہ نے مسلم امہ کے اتحاد کے لیے عرب لیگ اور او آئی سی کے کردار کی اہمیت پر زور دیا اور فلسطینی عوام کی آزادی اور حقِ خود ارادیت کی جائز جدوجہد کی بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
گوگل اور ایمازون کے خلاف مظاہرہ
?️ 12 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونیوں کو ٹیکنالوجی فراہم کرنے کی وجہ سے امریکہ میں گوگل
ستمبر
طالبان حکومت نے 9/11 سے پہلے جیسے حالات پیدا کردیے ہیں۔ صدر مملکت
?️ 22 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
فروری
مریم نواز کو سیاست تک ہی محدود رہنا چاہیے
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہبازگل نے مریم
اکتوبر
امریکہ یمن میں کیا کرنے جا رہا ہے ؟
?️ 20 اگست 2023سچ خبریں:یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ
اگست
جماعت اسلامی کی پی ٹی آئی سے میئر شپ کیلئے معاونت کی درخواست
?️ 22 جنوری 2023کراچی: (سچ خبریں) جماعت اسلامی نے پی ٹی آئی سے میئر شپ کیلئے معاونت کی
جنوری
پیوٹن کی رہائش گاہ پر حملہ بڑی سطح پر دہشت گردی ہے: لوکاشینکو
?️ 31 دسمبر 2025سچ خبریں: بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشنکو نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے
دسمبر
دل کا برقی نظام ڈیجیٹل شکل میں تیار کرنے میں کامیابی
?️ 26 ستمبر 2025سانتیاگو: (سچ خبریں) محققین نے پہلی بار انسانی دل کے برقی نظام
ستمبر
فرانس میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں پر پابندی
?️ 15 مئی 2021سچ خبریں:فرانس کی حکومت نے اسرائیل کی خدمت کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں
مئی