بالی ووڈ کو ایک اور جھٹکا سشانت سنگھ کے ساتھی اداکار نے کی خود کشی

سندیپ نہر

🗓️

نئی دہلی {سچ خبریں} بالی ووڈ فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے آصف بسرا نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلی ہے۔ خود کشی کرنے والے اس بھارتی اداکار نے مرحوم سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ فلم میں کام کیا تھا۔

بھارتی اداکار آصف بسرا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی ووڈ کے  مشہور اداکار سشانت کی ہٹ فلم دھونی میں ان کے ساتھ کام کرنے والے اداکار سندیپ نہر نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ہے۔

مشہور ادا کار دلیپ کمار کے آبائی گھرکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق آنجہانی اداکار کی نعش ممبئی میں ان کے گھر سے ملی ہے۔ رپورٹس کےمطابق انہیں کمرے میں لٹکا ہوا پایا گیا جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹرز نے سندیپ کو مردہ قرار دے دیا۔

بھارتی اداکار سمیر شرما کی مبینہ طور پر خودکشی

پولیس نے مقدمہ درج کرکے مختلف پہلوؤں سے تفتیش شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنی موت سے قبل سندیپ نے فیس بک پر ایک ویڈیو ڈالی تھی جسے انہوں نے Suicide Note قرار دیا تھا۔

مشہور گلوگار شہزاد رائے کا مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج

میڈیا رپورٹس کے مطابق ویڈیو میں سندیپ نے اپنے پیشے سے متعلق مسائل اور ازدواجی زندگی کی پیچیدگیوں سمیت دیگر مسائل کا تذکرہ کیا تھا۔ انہوں نے آخر میں کہا تھا کہ ان کے کسی بھی عمل کے لیے اہلیہ کو ذمہ دار نہ ٹھہرایا جائے۔

بھارتی اداکارہ انوپما پھاٹک نے خودکشی کر لی

گذشتہ سال سشانت سنگھ راجپوت نے بھی جون 2020 میں خودکشی کرلی تھی تاہم اس کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے کہ انہوں نے انتہائی قدم کیوں اٹھایا تھا؟

مشہور خبریں۔

نائیجیریا میں ایک بار پھر شدت پسندوں کا بڑا حملہ، 30 سے ​​زائد فوجی ہلاک ہوگئے

🗓️ 27 اپریل 2021نائیجیریا (سچ خبریں) نائیجیریا میں بڑھتے ہوئے عدم تحفظ اور شدت پسندوں

حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب

🗓️ 5 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت کراچی حافظ نعیم الرحمن کو امیر جماعت

داعش کے ہاتھوں افریقہ میں قتل عام

🗓️ 31 مئی 2021سچ خبریں:افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں داعش تکفیری دہشت گردوں سے وابستہ

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک

🗓️ 20 ستمبر 2023خیبرپختونخوا : (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے

طوفان الاقصی نے صیہونیوں کے ساتھ کیا کیا ہے؟صیہونی اخبار کی حیران کن رپورٹ

🗓️ 11 نومبر 2023سچ خبریں: صیہونی اخبار نے ایک حیرن کن رپورٹ میں الاقصیٰ طوفان

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہے ہیں، اویس لغاری

🗓️ 7 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ

عرب دنیا کیا کہتی ہے ایران سعودی تعلقات کے بارے میں؟

🗓️ 18 جون 2023سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور

اگر اعتماد کا ووٹ نہ ملا تو کابینہ منحل ہو جائے گی:وزیر داخلہ

🗓️ 5 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے