مشہور ادا کار دلیپ کمار کے آبائی گھرکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا

پشاور (سچ خبریں) پیشاور بھارتی لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کا آبائی وطن ہے بعد میں وہ بھارت چلے گئے تھے آج بالی ووڈ میں وہ جانی پہچانی ہستی ہیں کون ہے جو ان کو نہیں جانتا ہوگا انہوں نے کئی مشہور فلموں میں کام کیا ہے۔ بالی ووڈ کے نامور اداکار دلیپ کمار کے پشاورمیں … مشہور ادا کار دلیپ کمار کے آبائی گھرکا معاملہ کھٹائی میں پڑگیا پڑھنا جاری رکھیں