?️
سچ خبریں: شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی جلد ممکن نہیں ہے۔
نیشنل پریس کلب میں تین روزہ عید فیملی فیسٹیول کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے اور اس سے بہت سی تبدیلیاں آئیں گی۔
یہ بھی پڑھیں:توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشری بی بی کی سزا معطل، رہائی کا حکم
شیخ رشید نے مزید کہا کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہونے والا ہے۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات پر آمادہ ہوتو عمران خان کی رہائی بڑی بات نہیں،رانا ثناءاللہ
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
قاہرہ اجلاس سے غزہ پر پھر بمباری!
?️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:مصر کے صدرنے کہا کہ ہم نے رفح کراسنگ بند نہیں
اکتوبر
ایران کے بارے میں بن سلمان کے نظریے میں اچانک تبدیلی
?️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا کہ ایران
اپریل
حماس کے سامنے اسرائیلی حکام بونے نظر آئے
?️ 16 جنوری 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے باضابطہ اعلان کے بعد
جنوری
الیکشن وقت پر کرانے کیلئے سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع
?️ 7 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ میں
جنوری
حالیہ صیہونی جنگی جارحیت کے پیچھے چھپے اصل مقاصد کیا تھے؟
?️ 1 جولائی 2025 سچ خبریں:اطالوی تجزیہ کار سیلویا بولٹوک کے مطابق اسرائیل کی حالیہ
جولائی
مقبوضہ فلسطین میں ڈیمونا کے قریب صنعتی علاقے میں آتشزدگی
?️ 30 اکتوبر 2021سچ خبریں:صیہونی میڈیا ذرائع نے بتایا کہ مقبوضہ فلسطین میں واقع ڈیمونا
اکتوبر
فلسطین الجزائر کا سیاسی قبلہ
?️ 26 اگست 2021سچ خبریں:الجزائر کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نےمسئلۂ فلسطین،
اگست
نیتن یاہو نے غزہ پر قبضے کی تجویز دی
?️ 22 دسمبر 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن کے قریبی ذرائع نے واشنگٹن پوسٹ کو
دسمبر