?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پیرا کی بدولت پورے پنجاب میں اب قانون پر عمل ہوتا نظر آئے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے لوگوں کی خدمت کر رہے ہیں۔ اور پنجاب کے لوگوں کی خدمت کو فرض سمجھتی ہوں۔ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔
ذرائع کے مطابق انہوں نے کہا کہ کمشنرز اپنا کام چھوڑ کر قیمتیں کنٹرول کرنے میں مصروف ہیں۔ اور پنجاب کے بازاروں کو خواتین کے لیے محفوظ بنا دیا ہے۔ تجاوزات کی وجہ سے بازار چھوٹے اور تنگ ہو گئے تھے۔ اس لیے تجاوزات کے خلاف بلاتفریق ایکشن لیا۔
مریم نواز نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے کوئی فورس نہیں تھی۔ اور جب وزیراعلیٰ بنی تو پتہ چلا کہ پرائس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ آؤٹ سورس ہے۔ امن و امان اور حکومتی احکامات پر عملدرآمد کے لیے ایک ادارے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیرا کی تربیت دیکھ کر خوشی ہوئی۔ اس کی 8 ہزار سے زائد فورس ہوگی۔ اور پیرا لاہور میں اگلے ہفتے سے کام شروع کر دے گی۔ طاقت اللہ کی امانت ہے جو ریاست کے پاس ہے۔


مشہور خبریں۔
انسٹاگرام تخلیقی صارفین میں سے 25 کو ’رنگز‘ پروگرام کے تحت ایوارڈ دے گا
?️ 7 اکتوبر 2025سچ خبریں: سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے اعلان کیا ہے کہ
اکتوبر
اسلام آباد پولیس کی خاتون افسر آمنہ بیگ بین الاقوامی اوارڈ کے لئے نامزد
?️ 20 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد پولیس کی خاتون افسر آمنہ بیگ کو
دسمبر
فیکٹ چیک: بھارتی میڈیا پر کراچی پر حملے کی ویڈیو جعلی ہے
?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارتی میڈیا اور سوشل میڈیا کی جانب سے
مئی
لائبرمین نے اسرائیلی سیاست دانوں سے کہا کہ اپنا منہ بند کرو!
?️ 11 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیل بیتنا پارٹی کے سربراہ ایویگڈور لائبرمین نے امریکی صدر جو
مئی
یورپی پارلیمنٹ میں زلزے پر زلزلے
?️ 4 جنوری 2023سچ خبریں:یورپی پارلیمنٹ میں مالی بدعنوانی کی مزید جہتیں سامنے آنے کے
جنوری
سعودی عرب میں اقتدار کی منتقلی قریب ہے: سعودی ذریعہ
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں: سعودی ولی محمد بن سلمان کے دورہ متحدہ عرب امارات
مئی
امریکہ شام میں رکنے کا خواہاں؛ دہشت گردی کے خلاف جنگ محض ایک بہانہ
?️ 6 جون 2025سچ خبریں: امریکی میگزین دی انٹرسیپٹ نے ایک مضمون شائع کیا ہے جس
جون
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست تصادم کا خطرہ
?️ 4 مارچ 2022سچ خبریں:روس کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ روس اور
مارچ