نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے: فردوس عاشق

اپوزیشن ملکی ترقی میں رکاوٹ بن رہی ہے: فردوس عاشق

?️

لاہور (سچ خبریں)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے اور  سیاسی اختلافات کو ملک دشمنی سے جوڑ دیا ہے،لیگی رہنماؤں کے نزدیک جمہوریت کا مقصد صرف اقتدار کی کرسی پر بیٹھنا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں۔

تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے قریب جمہوریت کا مقصد اقتدار کا حصول اور اقتدار کی کرسی حاصل کرناہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے ، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے ۔

اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نون لیگ وقتی فائدے کیلئے اداروں کو بھونڈے الزامات کی زد میں لا کر ملکی خدمت نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بے بنیاد الزامات سے پاکستان اور ملکی اداروں کی عزت میں کمی نہیں آئے گی۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ  البتہ جاوید لطیف اور ان جیسے درباری اورخوشامدی ضرور بے نقاب ہو جائیں گے ۔

 

مشہور خبریں۔

افغانستان کا امن پاکستان کا امن ہے: محمود اشرفی

?️ 19 جولائی 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کا

سرکاری ملازمین کورونا ویکسی نیشن لگوائیں تنخواہ اور پروموشن پائیں

?️ 15 جون 2021کراچی (سچ خبریں )  وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کہتے ہیں

بائیڈن کی ذہنی صحت بگڑتی ہوئی

?️ 19 فروری 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کے سابق ڈاکٹر اور امریکی ایوان نمائندگان میں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک

?️ 23 فروری 2023خیبرپختونخوا:(سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان مین سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

امریکی سینیٹر نے ایک بار پھر پیوٹن کے قتل کا مطالبہ کیا

?️ 17 مارچ 2022سچ خبریں:  ریپبلکن پارٹی کے سینیٹر لنڈسے گراہم نے روسی صدر ولادیمیر

ایران اور امریکہ کے درمیان جاری جوہری مذاکرات میں نمایاں پیشرفت

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ روم میں جاری ایران اور

بلوچستان میں کالعدم تنظیمیں ڈیتھ اسکواڈ چلا رہی ہیں، نگران وزیر داخلہ

?️ 30 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں)  نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے

خلیج فارس کے ممالک کے لیے چین کی حکمت عملی کیا ہے؟

?️ 4 اگست 2022سچ خبریں:آج خلیج فارس کے ممالک اور چین کے درمیان اقتصادی تعلقات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے