?️
لاہور (سچ خبریں)فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے اور سیاسی اختلافات کو ملک دشمنی سے جوڑ دیا ہے،لیگی رہنماؤں کے نزدیک جمہوریت کا مقصد صرف اقتدار کی کرسی پر بیٹھنا ہے اور اس کے سوا کچھ نہیں۔
تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی نے کہا کہ نون لیگ قومی اداروں کو مسلسل نشانہ بنارہی ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون کے قریب جمہوریت کا مقصد اقتدار کا حصول اور اقتدار کی کرسی حاصل کرناہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مشرقی پاکستان کی بات کرنے والی نون لیگ اس سانحے کا ذمے دار ذوالفقار بھٹو کو ٹھہراتی آئی ہے ، اسی طرح نون لیگ بےنظیر بھٹو کی شہادت کا ذمے دار آصف زرداری کو قرار دیتی رہی ہے ۔
اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نون لیگ وقتی فائدے کیلئے اداروں کو بھونڈے الزامات کی زد میں لا کر ملکی خدمت نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ ایسے بے بنیاد الزامات سے پاکستان اور ملکی اداروں کی عزت میں کمی نہیں آئے گی۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ سزایافتہ جعلی راجکماری کو ملکی سالمیت کے مقابل لا کھڑا کرنا جاوید لطیف اور نون لیگ کی ذہنی پستی کی عکاس ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ البتہ جاوید لطیف اور ان جیسے درباری اورخوشامدی ضرور بے نقاب ہو جائیں گے ۔


مشہور خبریں۔
عالم انسانیت سے امریکہ کی اپیل
?️ 12 نومبر 2024سچ خبریں: مزاحمتی ریڈیو کے چیف ایڈیٹر علیرضا داودی نے صیہونی حکومت
نومبر
ایرانی حملوں کے نتیجے میں تل ابیب میں ہزاروں عمارتیں ناقابل رہائش
?️ 19 اپریل 2026 سچ خبریں:تل آویو کے میئر نے ایک انٹرویو میں اس مقبوضہ
اپریل
چین کا امریکا پر قومی ٹائم سینٹر میں سائبر حملوں کا الزام
?️ 21 اکتوبر 2025سچ خبریں: چین نے امریکا پر قومی ٹائم سینٹر میں سائبر حملوں
اکتوبر
بی بی اپنے مستقبل سے خوفزدہ ہے: سابق اسرائیلی سربراہ
?️ 23 مارچ 2025سچ خبریں: اسرائیلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ اور اسرائیلی وزیر اعظم
مارچ
ابوظبی میں نیتن یاہو سے ملاقات، سعودی عرب سمیت عرب ممالک کے نمائندوں کی شرکت، 3 اہم امور زیر غور
?️ 29 ستمبر 2026سچ خبریں:صیہونی ٹی وی کے مطابق ابوظبی میں بنیامین نیتن یاہو اور
ستمبر
غزہ کے شعبہ صحت کے تباہی کے قریب پہنچنے کا انتباہ، بجلی کے جنریٹر بند ہونے کا خطرہ
?️ 16 اگست 2026سچ خبریں:غزہ کی طبی امدادی تنظیم نے خبردار کیا ہے کہ ایندھن
اگست
عزت دینے والے خوبصورت مرد خواتین کی کمزوری ہوتے ہیں، اریج چوہدری
?️ 19 اکتوبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ میں نتاشا کا
اکتوبر
اسرائیل عراقی مزاحمت سے خوفزدہ کیوں ہے ؟
?️ 30 ستمبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اسیویں اجلاس میں، بنجمن
ستمبر