?️
اسلام آباد (سچ خبریں)موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ این سی اوسی نے ویکسینیشن پر چھٹیوں میں تاخیرکی ہے تاہم موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو دن میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔ ہماری طرف سے دسمبر کے آخری ہفتے اور جنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم شفقت محمود نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجٹل ویری فکیشن کی طرف قدم بڑھایا ہے ، عمران خان چاہتے ہیں ڈیجٹل سہولتوں کی طرف بڑھا جائے۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ویری فکیشن ،مساوی سرٹیفکیٹ کیلئے کئی مراحل سے گزرنا پڑتا تھا، کیو آر کوڈ لگا کر ویری فکیشن سسٹم شروع کیا جس سے سہولت میسر ہوگی، حکومت کاعوام کیساتھ وعدہ تھا سہولت فراہم کریں گے یہ اس کی مثال ہے۔
وفاقی وزیرتعلیم نے کہا میری اساتذہ کیساتھ ملاقات ہوئی میں نے کہا اسکول کھولیں، یہ ایکٹ ہمارے ہاتھ میں نہیں ہے، اس سال ہم چھٹیاں کم کریں ،موسم بھی کافی سرد ہے۔ان کا کہنا تھا کہ این سی اوسی نے ویکسینیشن پرچھٹیوں میں تاخیرکی ہے، ہماری طرف سے دسمبر کے آخری ہفتے اور جنوری میں چھٹیاں ہونی چاہئیں، چھٹیوں کے حوالےسے ایک دو دن میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔
مشہور خبریں۔
ترکی نے شام کے بعض حصوں پر بمباری تیز کر دی
?️ 29 مئی 2022سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے اطلاع دی ہے کہ ترک فوجیوں
مئی
روس کیوں ٹرمپ کے لیے زیادہ اہم ہے؟
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: جرمن میگزین اشپیگل کے ایک تجزیے میں لکھا گیا ہے
اپریل
عبرانی میڈیا نے نیتن یاہو اور بائیڈن کے درمیان کشیدگی کا انکشاف کیا
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:Ynet، Yediot Aharonot اخبار کے آن لائن ورژن نے، ایک رپورٹ
مارچ
حماس نے جنگ بندی پر کسی بھی معاہدے کی تردید کی
?️ 16 اپریل 2022سچ خبریں: حماس کے رہنما محمود مرادی نے کہا کہ مقاومت اور
اپریل
ریٹرننگ افسر کے نتائج کو چیلنج کرنے کا وقت صرف ۳ روز ہے
?️ 4 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سینیٹ الیکشن میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو
مارچ
عراقی صدارتی امیدواروں کی تعداد 60 تک پہنچی
?️ 15 فروری 2022سچ خبریں: عراقی پارلیمانی ذریعے نے بتایا کہ عراقی صدارتی امیدواروں کی تعداد
فروری
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات مسترد کردیئے
?️ 11 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات مسترد
جون
لبنان کا صیہونیوں کو سخت انتباہ
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: لبنان کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ اگرچہ لبنان
مارچ