?️
اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن پاکستان نے قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 7 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 18 ہری پور سے بابر نواز خان۔ این اے 104 فیصل آباد سے دانیال احمد اور این اے 129 لاہور سے محمد نعمان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن میں این اے 143 سے محمد طفیل اور این اے 185 سے محمود قادر خان کو کامیاب قرار دیا۔
الیکشن کمیشن نے کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر این اے 96 فیصل آباد کا نوٹیفکیشن روک دیا۔ جہاں سے طلال چوہدری کے بھائی بلال بدر کامیاب ہوئے ہیں۔ تاہم اس کا ابھی نوٹیفکیشن نہیں ہوا۔
پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 73 سرگودھا سے میاں سلطان علی رانجھا۔ پی پی 87 میانوالی سے علی حیدر نور اور پی پی 98 فیصل آباد سے آزاد علی تبسم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 115 سے محمد طاہر پرویز، پی پی 203 ساہیوال سے محمد حنیف۔ پی پی 116 فیصل آباد سے احمد شہریار اور پی پی 269 مظفر گڑھ سے میاں علمدار عباس قریشی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔


مشہور خبریں۔
اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اوراتر کر منتیں کرتی ہے۔ فیصل کریم کنڈی
?️ 9 دسمبر 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ
دسمبر
سعودیہ عرب کا پاکستان کو حاصل ڈپازٹ 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عندیہ
?️ 10 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی
جنوری
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی اساتذہ اور اسکولوں کی نگرانی کے قانون کی منظوری
?️ 4 جون 2023سچ خبریں: مجوزہ قانون کی بنیاد پر صہیونی انٹیلی جنس اینڈ انٹرنل
جون
بھارت پاکستان کے خلاف کوئی موقع نہیں چھوڑتا
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے
ستمبر
لندن کے میئر نے ٹرمپ کو نسل پرست اور اسلامو فوبک قرار دے دیا
?️ 25 ستمبر 2025سچ خبریں: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ان کے خلاف امریکی
ستمبر
یوم علی پر سخت سیکیورٹی انتطامات، ملیر سے نکلنے والا جلوس پر امن طور پر اختتام پذیر
?️ 22 مارچ 2025کراچی: (سچ خبریں) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ
مارچ
بوکو حرام کا سرغنہ ہلاک
?️ 7 جون 2021سچ خبریں:نائیجیریہ کی دہشتگرد تنظیم بوکوحرام اور داعش کے درمیان ہونے والی
جون
صیہونی لبنان اور شام پر قبضہ کرنے کے درپے ہیں:الحوثی
?️ 30 نومبر 2025سچ خبریں:انصاراللہِ یمن کے رہبر عبدالملک الحوثی نے اسرائیل کی جانب سے
نومبر