آرمی چیف کی زیر صدارت 245 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد

?️

راولپنڈی (سچ خبریں) آرمی چیف کی زیر صدارت 245 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد، سیالکوٹ واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایسےعناصرکے خلاف زیروٹالرنس کا اعادہ ، ملک سے انتہا پسندی اور دہشت گردی کےخاتمے کے عزم کا اظہار۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔
کانفرنس کے دوران عالمی اور خطے ‏کی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران کورکمانڈرز نے سیالکوٹ واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے ایسےعناصرکے خلاف زیرو ٹالرنس کا اعادہ کیا اور ملک سےانتہاپسندی اوردہشت گردی کےخاتمے کا عزم بھی کیا گیا۔ کانفرنس کے دوران آرمی چیف نے سرحدوں پر سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاری تربیت اور ڈاکٹرائن ‏کے جائزےکیلئے تربیتی عمل ضروری ہے۔ افغانستان کی صورتحال پر آرمی چیف نے کہا کہ افغانستان میں استحکام سےخطےمیں استحکام آئے گا افغانستان ‏میں انسانی المیےسےبچنےکےلیےعالمی تعاون کی ضرورت ہے۔

مشہور خبریں۔

"زامیر” فوجی بغاوت کی منصوبہ بندی کر رہا ہے: نیتن یاہو و کا بیٹا

?️ 7 اگست 2025سچ خبریں: نیتن یاہو و کے بیٹے یائر نیتن یاہو و نے

بشردوستانہ جدوجہد کے بغیر غزہ میں بچوں کے قاتل پیچھے نہ ہٹتے: کولمبیا کے صدر

?️ 12 اکتوبر 2025سچ خبریں:کولمبیا کے صدر گوستاوو پترو نے کہا ہے کہ غزہ کی

بحرین میں صہیونی افسر کی موجودگی اسرائیل کے مفاد میں

?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:  عبرانی میڈیا نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ

مارب میں سعودی ہتھیاروں سے لدے قافلے کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:  صوبہ مارب میں سعودی ہتھیاروں سے لدے ٹرکوں کے قافلے

چینی صدر کی امریکی پالیسیوں پر شدید تنقید

?️ 9 مارچ 2023سچ خبریں:حکمراں کمیونسٹ پارٹی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران چینی

تائیوان نے چین کے ایک ملک دو نظام کے منصوبے کو مسترد کیا

?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:   تائیوان کی وزارت خارجہ نے جمعرات 11 اگست کو اعلان

شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر روسی حملہ؛ 100 دہشت گرد ہلاک

?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں:روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شمالی شام

غزہ کی صورتحال ہر ایک کے لیے باعثِ شرم ہے؛ کوئی محفوظ جگہ نہیں

?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتھونی گوٹیرس نے اقوام متحدہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے