?️
بیجنگ( سچ خبریں) ہواوے کی اسماٹ واچ ایک ایسی واچ ہے جسے کمپنی نے تیار کر کے پہلی بار پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اس گھڑی میں آل ویز آن ڈسپلے کا فیچر بھی موجود ہے۔پاکستان میں اس اسمارٹ واچ کی قیمت 21 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے۔
ہواوے واچ فٹ اس کمپنی کی پہلی اسپورٹس اسمارٹ واچ ہے جس میں متعدد انیمیٹڈ فٹنس کورسز، ورک آؤٹ موڈز اور ہیلتھ ٹرینگ فیچرز موجود ہیں۔کمپنی کے مطابق جسمانی فٹنس کے خواشمند افراد کے لیے یہ اسماٹ واچ بہت مفید ہے۔
اسمارٹ واچ میں جسمانی کارکردگی کی ٹریکنگ کے لیے 96 ورک آؤٹ موڈز موجود ہیں۔اسی طرح دل کی دھڑکن کی رفتار، کیلوریز، ورزش اور دیگر ڈیٹا بھی اس اسمارٹ واچ میں دیکھا جاسکتا ہے۔
کمپنی کے مطابق دھڑکن کی مانیٹرنگ کرنے والی ٹیکنالوجی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دھڑکن کی رفتار یں تبدیلیاں ایک انفوگراف بھی دکھائے گی جبکہ دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی سے بھی الرٹ کے ذریعے آگاہ کیا جائے گا۔
اس اسمارٹ واچ میں 1.64 انچ کا امولیڈ ایچ ڈی ڈسپلے دیا گیا ہے جبکہ 130 مختلف واچ فیس ڈیزائن آپشنز موجود ہیں۔اس گھڑی میں آل ویز آن ڈسپلے کا فیچر بھی موجود ہے۔پاکستان میں اس اسمارٹ واچ کی قیمت 21 ہزار 999 روپے رکھی گئی ہے۔
یہ کھیلوں کے واضح پیشے کے ساتھ زبردست گھڑیاں ہیں، ان میں اکثر موبائل فون کی مدد کے بغیر اٹھائے گئے راستوں کا درست اندازہ لگانے اور ان کی نقل و حرکت کو ٹریک کرنے کیلئے ، اور دل کی دھڑکن کا پتہ لگانے کے لئے ایک سینسر بھی موجود ہے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی ریاست کا محورِ مقاومت کے خلاف نیا اور خطرناک ہتھیار
?️ 4 جنوری 2025سچ خبریں:حالیہ مہینوں کے واقعات یہ ظاہر کرتے ہیں کہ صیہونی ریاست
جنوری
70 ہزار سے زائد افراد نے شادی کی پیش کش کی، وینا ملک
?️ 4 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) ماضی کی مقبول ماڈل و اداکارہ وینا ملک نے
نومبر
ٹوئٹر، ٹائی ٹینک اور ٹرمپ کی کہانی
?️ 21 نومبر 2024سچ خبریں: ٹوئٹر (ایکس) اور ٹائی ٹینک کی کہانی میں حیران کن
نومبر
کورونا سے مزید 102 مزید افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 12 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) ملک بھر میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر
اگست
خواجہ آصف نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو کن القابات سے نوازا ہے؟
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون ٹیپ کرنے کے معاملے
جولائی
پتا چل گیا حکومت سنجیدہ نہیں، 24 نومبر کو ہر صورت احتجاج ہوگا، عمران خان
?️ 21 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے
نومبر
ٹرمپ: کوئی بھی نیٹ ورک جو میری منفی خبروں کا احاطہ کرے گا اس کا لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا
?️ 19 ستمبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے دھمکی دی کہ ان کی منفی خبروں
ستمبر
پی ٹی آئی کی قیادت ٹکراؤ نہیں، مصالحت چاہتی ہے، محمد علی درانی
?️ 24 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل (پی ایم ایل-ف) کے
ستمبر