حکومت نے اپوزیش سے رابطہ کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی

سینیٹ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) قومی اسمبلی  اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے تمام پارلیمانی جماعتوں سے رابطوں کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی قائم کردی۔پانچ رکنی کمیٹی میں وفاقی وزراء پرویز خٹک  فواد حسین چوہدری اور اسد عمر، وزیر اعظم کےمشیر ڈاکٹر بابر اعوان اور معاون خصوصی ملک عامر ڈوگر شامل ہیں جو اپوزیشن سمیت تمام پارلیمانی جماعتوں سے انتخابی اصلاحات کے لیے رابطہ کرکے بات چیت کریں گے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ بات چیت کے بعد انتخابی اصلاحات کے لیے بین الجماعتی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، پوری کوشش ہےکہ اگلے عام انتخابات سے قبل انتخابی اصلاحات نافذ العمل ہو سکیں واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان نے اسپیکر کو انتخابی اصلاحات کے لیے بین پارلیمانی قائم کرنے کے لیے خط لکھا تھا۔

مشہور خبریں۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سروے میں عوام نے پولیس کو کرپٹ ترین محکمہ قرار دے دیا

?️ 9 دسمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل (ٹی آئی) کی جانب سے منگل

کیا حماس کے خلاف اسرائیل کی مکمل فتح ممکن ہے؟ امریکہ کیا کہتا ہے؟

?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے

وزیراعظم عمران خان کشمیر اور کشمیریوں کے محافظ ہیں: فردوس اعوان

?️ 12 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس

حزب اللہ کا تل ابیب میں گیلوت بیس پر میزائل حملہ

?️ 2 نومبر 2024سچ خبریں: ہفتے کے روز اپنے پہلے بیان میں لبنان کی حزب

اسرائیل لبنان کی دلدل میں غرق

?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: لبنان کے خلاف صیہونیوں کی جارحیت میں شدت اور خاص طور

بھارت بھر میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں خطرناک اضافے پر گہری تشویش ہے، پاکستان

?️ 31 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو

حماس کا صہیونیوں کو مسجد الاقصی کے خلاف کسی بھی طرح کی زیادتی پر شدید انتباہ

?️ 15 مارچ 2022سچ خبریں:فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا

پولی گرافک ٹیسٹ اُن لوگوں کا ہونا چاہیئے جو جھوٹے کیسز بناتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

?️ 24 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے