?️
سچ خبریں: عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ صہیونی حکومت کی نسل کشی خطے اور دنیا کو تباہ کن خطرات سے دوچار کر رہی ہے۔
عراق کی قومی حکمت کے سربراہ سید عمار حکیم نے برائے کمی واقع ہونے والی قدرتی آفات کے اثرات میں کمی کے عالمی یوم پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قابض حکومت کی جانب سے غزہ اور لبنان میں کی جانے والی نسل کشی اور اجتماعی قتل عام نے انسانیت، معاشروں اور ماحولیات کو نشانہ بنایا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل ایک سال سے غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے : امیر قطر
انہوں نے مزید کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ صہیونی حکومت کی جانب سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کے نتائج موجودہ اور مستقبل میں خطے اور دنیا کے لیے سنگین خطرات پیدا کر رہے ہیں۔
حکیم نے اس بات پر زور دیا کہ اس معاملہ میں عالمی برادری کو میدان میں آنا چاہیے تاکہ جنگ کو روکنے اور اسرائیلی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں پیش آنے والی تباہیوں کی تعمیر نو کے لیے ضروری اقدامات کیے جا سکیں۔
مزید پڑھیں: صیہونی غزہ اور لبنان کے خلاف اتنی درندگی کا مظاہرہ کیوں کر رہے ہیں؟
واضح رہے کہ گزشتہ ایک سال سے صیہونی بے گناہ فلسطینی بچوں اور خواتین کا قتل عام کر رہے ہیں لیکن ابھی تک عالمی برادری نے اس سلسلہ میں کوئی رد عمل نہیں دیکھایا ہے بلکہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے جس سے صیہونی قابضین کو مزید وحشی پن کرنے کی جرئت ہوتی ہے۔
مشہور خبریں۔
لبنان میں اسرائیل کے 15 سے زیادہ جاسوسی نیٹ ورکس تباہ
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں:لبنان کے ایک اخبارنے اس ملک میں اسرائیل کے 15 سے
فروری
غلطی سے نامناسب شاعری گانے پر خدا سے معافی مانگتا رہا ہوں، عاطف اسلم
?️ 13 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ اگر انہوں
فروری
زمینی جنگ میں 221 اسائیلی فوجی ہلاک
?️ 23 جنوری 2024سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے غزہ کے خلاف زمینی جنگ میں 221 فوجیوں
جنوری
اسلام آباد: صحافی وحید مراد ضمانت منظور ہونے کے بعد رہا
?️ 28 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی
مارچ
امریکی ریاست کینٹکی میں خوفناک سیلاب
?️ 2 اگست 2022سچ خبریں:امریکہ کے جنوب میں واقع ریاست کینٹکی میں آنے والے خوفناک
اگست
مارچ میں بجلی کی سستی پیداوار کے باوجود ڈسکوز کی 10 ارب روپے اضافی وصولی کیلئے درخواست
?️ 27 اپریل 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) مقامی سطح پر سستے ایندھن سے 63 فیصد
اپریل
عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ ملاقات متوقع
?️ 17 جولائی 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس نے26 جولائی کو عراقی وزیر اعظم کے واشنگٹن کے
جولائی
عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
?️ 23 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عید کے دنوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں
جولائی