?️
سچ خبریں: امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے اعلان کیا کہ اسرائیل نے امریکی مدد کی بدولت ایران کے میزائلوں کا مقابلہ کیا۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکی نائب صدر کمالا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا کہ ہماری امداد نے اسرائیل کو یہ موقع دیا کہ وہ ایران کی جانب سے داغے گئے 200 بیلسٹک میزائلوں کے مقابلے میں اپنا دفاع کر سکے۔
یہ بھی پڑھیں: جب تک امریکہ اسرائیل کی مدد کرتا رہے گا تباہی جاری رہے گی:امریکی رکن کانگریس
امریکی نائب صدر نے شام اور عراق میں مغربی-عبرانی محور کے مصنوعی دہشت گردوں کے خلاف تہران کی مجاہدتوں کا ذکر کیے بغیر مزید کہا کہ ہم اسرائیل کو حماس، حزب اللہ اور ایران کی جانب سے لاحق خطرات کے مقابلے میں اپنی مدد جاری رکھیں گے!
مزید پڑھیں: یوکرین اور اسرائیل کی مدد کے لیے امریکی سینیٹرز کا 70 بلین ڈالر کا منصوبہ
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تل ابیب کے حکام کے ساتھ انسانی امداد کی فراہمی، جنگ کے خاتمے اور معاہدے تک پہنچنے کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکہ ایک طرف ایسی باتیں کر رہا ہے اور دوسری طرف صیہونی جنگی مشین کی مکمل حمایت کر رہا ہے تا کہ وہ آسانی سے فلسطینی اور لبنانی بے گناہ عوام کا قتل عام کر سکے۔


مشہور خبریں۔
پاکستان اور اٹلی کے درمیان مذاکرات کا انعقاد، دو طرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
?️ 6 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان اور اٹلی کے درمیان وفود کی سطح پر
ستمبر
علی النمر 10 سال بعد سعودی جیل سے رہا
?️ 28 اکتوبر 2021سچ خبریں: سعودی شہری علی النمر جسے ابتدائی طور پر ملک میں پرامن
اکتوبر
ٹرمپ کے مشیروں نے نیویارک میں موجود غیر ملکی حکام سے ملاقات کی
?️ 25 ستمبر 2024سچ خبریں: ڈونلڈ ٹرمپ کے کچھ مشیر نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل
ستمبر
صیہونی حکومت کی فوج میں خودکشی کا بحران
?️ 22 جون 2022سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ اس سال
جون
میں بائیڈن کی جگہ صدارت کے لیے تیار ہوں: ہیرس
?️ 13 فروری 2024سچ خبریں:وال اسٹریٹ جرنل کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا
فروری
قطر میں زمینی کارروائیوں کے لیے موساد کا منصوبہ
?️ 13 ستمبر 2025سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق، جس کا حوالہ دو
ستمبر
ہر ماہ مرگی کا شکار 400 بچے قومی ادارہ صحت برائے اطفال لائے جاتے ہیں، ماہرین
?️ 12 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ماہرین صحت نے اعصابی بیماری ’مرگی‘ کے بارے
فروری
امریکہ میں سینکڑوں پروازیں منسوخ
?️ 1 نومبر 2021سچ خبریں: امریکن ایئر لائنز نے خراب موسم اور خاص طور پر
نومبر