🗓️
سچ خبریں:امریکہ میں معاشرے میں آزادی کے بہانے ہتھیاروں کی آزادی ان مسائل میں سے ایک ہے جس نے اس ملک کے لیے ایک سنگین چیلنج کھڑا کر دیا ہے یہاں تک کہ اس ملک کے متعدد سیاست دانوں کی تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔
جہاں امریکی معاشرہ اپنے عوام کے درمیان انتہائی نسل پرستی کا شکار ہے، وہیں امریکی سیاست دانوں کی درست اور مفید پالیسیاں اپنانے میں ناکامی نے صورتحال کو مزید خراب کر دیا ہے،اسلحے کی آزاد تجارت امریکیوں کو درپیش سنگین چیلنجوں میں سے ایک ہے جس کا ابھی تک اس کا کوئی حل نہیں نکلا ہے جبکہ اس ملک کے بعض پالیسی ساز بڑی تعداد میں ہتھیاروں کے جمع ہونے پر فکر مند ہیں لیکن دوسری طرف وہ دولت مندوں کی وسیع لابیوں اور اسلحے کی تجارت کے مفادات کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔
واضح رہے کہ جوں جوں وقت گزرتا جارہا ہے،ریاستہائے متحدہ میں مسلح اور سڑکوں پر ہونے والے تشدد سے ہلاکتیں بڑھتی جارہی ہیں اور براہ راست اسلحہ کا استعمال کرنے سےہونے والی سالانہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔
درایں اثناکینیڈین ماہر عمرانیات ہنری جیروکس پہلےبھی جرنلسٹس کلب کو بتا چکے ہیں کہ امریکہ میں ہتھیاروں کی تعداد انسانوں کی تعداد سے زیادہ ہے! اس محقق کے مطابق اس منطق کو دہرانا کہ بندوق رکھنا امریکی معاشرے میں آزادی کا حصہ ہے، ایک مذاق کے مترادف ہے۔
مشہور خبریں۔
طالبان نے افغانستان میں امن مذاکرات کے حوالے سے اہم اعلان کردیا
🗓️ 14 اپریل 2021کابل (سچ خبریں) طالبان نے افغانستان میں امن مذاکرات کے حوالے سے
اپریل
چین سے کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ آج اسلام آباد پہنچے گی
🗓️ 30 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) چین سے کورونا ویکسین کی 60 ہزار خوراکوں پر
مارچ
وزیر اعظم حکام کو عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی معاونت کی ہدایت کریں، صدر مملکت کا خط
🗓️ 25 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز
مارچ
اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت بند ہونی چاہیے: برنی سینڈرز
🗓️ 19 ستمبر 2024سچ خبریں: امریکی یہودی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں
ستمبر
ٹک ٹاک پر پابندی کا معاملہ وفاقی کابینہ کے سامنے رکھا جائے گا
🗓️ 23 اگست 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی
اگست
مزاحمت کا واضح انتباہ
🗓️ 20 فروری 2025سچ خبریں: آج فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کے خلاف جنگ کے دوران
فروری
رمضان المبارک میں دکھائے جانے والے خصوصی ڈرامے
🗓️ 24 مارچ 2023کراچی: (سچ خبریں) گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی رمضان المبارک
مارچ
سید حسن نصراللہ لبنان کے قومی ہیرو کیسے بنے؟
🗓️ 23 فروری 2025 سچ خبریں:شہید سید حسن نصراللہ نے نہ صرف لبنان کی آزادی
فروری