یورپی یونین کو روس کے ساتھ تعاون ختم کرنے سے ایک ٹریلین یورو سے زائد کا نقصان

یورپی یونین

?️

گروشکو نے ماسکو سے شائع ہونے والے اخبار "ایزویستیا” کے ساتھ گفتگو میں کہا کہ مختلف اندازوں کے مطابق، اگر بنیادی برآمدات کا جائزہ لیا جائے تو یورپی یونین کو توانائی کے شعبے میں تعاون ختم کرنے اور روس کے ساتھ تجارت پر پابندیوں کی وجہ سے مجموعی طور پر ایک ٹریلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ 2013ء میں روس اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی حجم 417 ارب یورو تھا، جو گزشتہ سال 60 ارب یورو رہ گیا، اور اب یہ عملاً صفر کے قریب پہنچ چکا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا مالی نقصان ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یورپ میں قدرتی گیس کی قیمتیں امریکہ کے مقابلے میں چار سے پانچ گنا زیادہ ہیں، جبکہ بجلی دو سے تین گنا مہنگی ہے۔ یہ وہ قیمت ہے جو یورپ کو روس کے ساتھ تمام معاشی تعلقات محدود کرنے کی وجہ سے ادا کرنی پڑ رہی ہے۔

مشہور خبریں۔

مفتاح اسمٰعیل نے وزیر خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

?️ 27 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسمٰعیل

پاکستان کا ایک بار پھر امریکی جمہوریت کے اجلاس میں شرکت سے انکار

?️ 28 مارچ 2023سچ خبریں:حکومت پاکستان نے دوسری بار امریکی صدر کی میزبانی میں ورچوئل

صیہونیوں کا حماس کے لیے کینہ کا ایک اور ثبوت

?️ 9 جولائی 2021سچ خبریں:اسرائیلی وزیر جنگ نے یہ کہتے ہوئے حماس کا ڈیجیٹل کرنسی

غزہ پر صیہونی فضائی، زمینی اور سمندری حملے

?️ 27 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے زمینی، فضائی

بائیڈن حکومت کے نزدیک سعودی عرب اچھا بھی ہے برا بھی

?️ 26 اکتوبر 2021سچ خبریں:جب جو بائیڈن ریاستہائے متحدہ کے صدر بنے تو انھوں نے

شمالی مقبوضہ فلسطین میں آبپاشی کے نیٹ ورکس پر ٹارگٹ سائبر حملہ

?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:صہیونی ذرائع نے الجلیل علیا کے علاقے اور مقبوضہ علاقوں کے

ہم روس کی سرحدوں کی حفاظت کی ضمانت دیتے ہیں: پیوٹن

?️ 31 جولائی 2022سچ خبریں:    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے آج اتوار کو دنیا

مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و کشمیر حکومت چھوڑنے کا اعلان کردیا

?️ 21 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن نے آزاد جموں و

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے