🗓️
سچ خبریں:موساد کے سربراہ کی مالیاتی دستاویزات جاری کیے جانے کے بعد صیہونی حکومت اپنی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی خلاف ورزی کو تسلیم کرنے اور اسے قبول کرنے پر مجبور ہوگئی۔
عبرانی زبان کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کی موساد کی غیر ملکی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ کی مالیاتی معلومات کی تصاویر شائع کیے جانے کے بعد، ان معلومات کے پرانی ہونے کے حوالے سے قابض حکومت کے حکام کے سابقہ دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ شائع شدہ دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ معلومات نئی ہیں جو ممکنہ طور پچھلے چھ مہینوں میں ہیک کی گئی ہیں۔
اسرائیلی سائبر انٹیلیجنس بلاگ انٹیل ٹائمز کا کہنا ہے کہ ان معلومات سے زیادہ خطرناک بات یہ ہے کہ ہیک ہونے والا سیل فون موساد کے سربراہ برنیا کے گھر میں تھا اور یقینی طور پر گھر کے وائی فائی سے جڑا ہوا تھا، اور ساتھ ہی یہ فون اس کی حساس کمیونیکیشن کا سرخ اور رازدار فون بھی وہیں تھا۔
انٹیل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق موساد نے ابھی تک اس سخت سوال کا جواب نہیں دیا ہے کہ ہیکرز نے موساد کے سربراہ کے سیل فون تک کیسے رسائی حاصل کی، اور کیا ہیکرز نے سیل فون کے مائیکروفون اور کیمرہ کو بھی کنٹرول کیا یا صرف فون کے فولڈرز اور ای میل سیکشن تک ان کی رسائی ہوئی ہے؟
مشہور خبریں۔
اسرائیل غزہ میں اپنے جنگی اہداف حاصل کرنے سے بہت دور
🗓️ 5 جنوری 2024سچ خبریں:ایسوسی ایٹڈ پریس نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیل ابھی تک
جنوری
مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کیلئے نئے سیکریٹری خارجہ اسد مجید کی سفارتی کوششوں کا خیرمقدم
🗓️ 23 جنوری 2023برسلز: (سچ خبریں) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے پاکستان
جنوری
امریکی عدالت گاہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی
🗓️ 9 فروری 2023سچ خبریں:امریکی جنوبی ریاست کیرولائنا کی ایک عدالت میں بم رکھے جانے
فروری
وزیر خزانہ کو سینیٹر منتخب کرانے کا حکومتی منصوبہ
🗓️ 28 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ کو پنجاب
ستمبر
’تحریک لبیک پاکستان دہشتگردی میں ملوث نہیں‘ الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب
🗓️ 27 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں یکم نومبر کو 2017 کے
اکتوبر
ایلون مسک کا وائس آف امریکہ کو بند کرنے کا مطالبہ
🗓️ 14 فروری 2025سچ خبریں: ٹیسلا کے سی ای او مسک نے اتوار کے روز X
فروری
پنجاب میں مزدوروں کی اجرت معین کر دی گئی
🗓️ 2 مئی 2021لاہور(سچ خبریں) مزدوروں کو ریلیف کی فراہمی سے متعلق وزیراعلیٰ آفس میں
مئی
عدت نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی
🗓️ 14 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے
مئی