?️
سچ خبریں:یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی، اٹلی کا دورہ ختم کرنے کے بعد جرمن حکام سے ملاقات کرنے اور ہتھیاروں کی امداد حاصل کرنے کے لیے برلن پہنچے۔
جرمن میڈیا نے خبر دی کہ یہ ملک یوکرین کو ہتھیاروں کا سب سے بڑا پیکج بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے جسے لینے کے لیے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی برلن پہنچ گئے ہیں، زیلنسکی نے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ وہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ہیں۔
یوکرین کے صدر نے جرمنی کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کا نیا امدادی پیکج بھیجنے کی خبروں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مغرب کے قریب ہونے اور روس کی مخالفت پر اپنے موقف کا اعادہ کیا جبکہ ہفتے کے روز جرمن میڈیا نے اطلاع دی کہ یہ یورپی ملک یوکرین کو ہتھیاروں کی سب سے بڑی امداد بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔
جرمن میگزین اشپگل میگزین نے اطلاع دی ہے کہ جرمنی یوکرین کو 2.7 بلین یورو (3 بلین ڈالر) مالیت کا ایک نیا اسلحہ امدادی پیکج بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے،قبل ازایں جرمن ٹی وی چینل این ٹی وی نے پہلے اطلاع دی تھی کہ یوکرین کے صدر 13 مئی کو جرمنی کا دورہ کریں گے اور منصوبے کے مطابق ان کے طیارے کو برلن کے برینڈن برگ ایئرپورٹ کے ملٹری سیکشن میں اترنا تھا۔


مشہور خبریں۔
یحییٰ السنوار نے اپنی شہادت سے کیسے طوفان الاقصیٰ 2 کی بنیاد رکھی؟
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: طوفان الاقصیٰ 2 میں، یحییٰ السنوار نے ایک بار پھر
اکتوبر
گروسی کی یوکرین کے دارالحکومت میں آمد
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی آرمینیا
اکتوبر
کمپیوٹر کی بورڈ میں 30 سال بعد تبدیلی
?️ 5 جنوری 2024سچ خبریں: کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو آپریٹ کرنے والی کمپنی مائکرو
جنوری
چین اور جنوبی کوریا کی دوستی
?️ 15 جولائی 2023سچ خبریں:چین کے سربراہ وانگ یی کا کہنا ہے کہ ملک اور
جولائی
گوگل نے صارفین کو بڑا تحفہ دے دیا
?️ 5 اپریل 2021نیویارک (سچ خبریں) گوگل نے صارفین کو بڑا تحفہ دے دیا، گوگل
اپریل
پاکستان نے آئی ایم ایف کو جون تک کوئی منی بجٹ نہ لانے پر منا لیا
?️ 14 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان نے آئی ایم ایف کو جو ن
مارچ
وزیراعظم کا گندم کی ریکارڈ پیداوار پر اظہارِ تشکر، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کا حکم
?️ 1 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے رواں سال گندم کی شاندار
مئی
دہشتگردی سے شہر کو صاف کیا ہے، منافقت کو بھی شہر سے صاف کریں گے۔ مرتضی وہاب
?️ 23 ستمبر 2025کراچی (سچ خبریں) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ اگر
ستمبر