🗓️
سچ خبریں:گولڈمین ساکس نے پیش گوئی کی ہے کہ 2023 میں خام تیل کی قیمت $100 تک بڑھ جائے گی کیونکہ طلب میں اضافہ سپلائی سے بڑھ جائے گا۔
گولڈمین ساکس انویسٹمنٹ بینک میں توانائی کی تحقیق کے ڈائریکٹر ڈیمین کورولین نے کہا کہ کہ تیل کی زیادہ طلب کے مقابلے میں سپلائی ناکافی ہے لہذا منصوبوں کی مالی اعانت کے لیے سرمائے کی زیادہ لاگت پر قابو پانے کے لیے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا،تاہم گولڈمین ساکس کی حالیہ پیشن گوئی 2022 اور 2023 میں برینٹ تیل کی قیمتوں کے لیے $85 فی بیرل ہے، تین ہندسوں کی قیمت میں اضافے کے خطرات میں ڈرلنگ کمپنیوں کے لیے بنیادی افراط زر اور ممکنہ سپلائی کی کمی شامل ہے۔
واضح رہے کہ تیل اور گیس کے نئے منصوبوں کے لیے فنانس تک رسائی کو کم کرنا ایک خطرہ بنا ہوا ہے کیونکہ قرض دہندگان صنعتوں اور منصوبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جو ماحولیاتی، سماجی اور گورننسESG کے عوامل سے ہم آہنگ ہیں، گولڈمین کے تجزیہ کاروں کے مطابقتیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی Omicron کی نئی قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے باعث ضرورت سے زیادہ رہی ہے اور یہ کمی اگلے تین ماہ میں تیل کی طلب میں روزانہ پچاس لاکھ بیرل کے نقصان کے مترادف ہے۔
دریں اثنا ایندھن سے لے کر پلاسٹک تک تیل سے متعلقہ مصنوعات کی مانگ میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہےجبکہ 2022 اور 2023 میں کھپت کے ریکارڈ ٹوٹنے کا بھی امکان ہے کیونکہ معاشی بحالی اور توانائی کی منتقلی پر حکومتی اخراجات مانگ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
شہرت اور آسائشوں کے باوجود بے سکونی پر مذہب کی جانب راغب ہوا، زاہد احمد
🗓️ 1 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار زاہد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ
نومبر
ٹرمپ طالبان سے امریکی فوجی سازوسامان واپس لنے کے خواہاں
🗓️ 20 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو چند گھنٹوں میں
جنوری
ہم جو بھی کرتے ہیں حکومت سے پوچھ کے کرتے ہیں:آرمی چیف
🗓️ 26 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی 20
اپریل
فلسطینی پناہ گزینوں کے ٹینٹوں پر صیہونی بمباری پر امریکہ کا ردعمل!!
🗓️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: ایک دن کی تاخیر کے بعد آج صبح امریکی سلامتی
اکتوبر
عراق شام سرحد پر امریکی اڈے میں دھماکہ
🗓️ 5 جولائی 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع نے شام کی سرحد کے قریب واقع ایک امریکی
جولائی
ٹرمپ پر مقدمہ چلایا گیا تو سڑکوں پر ہنگامے ہوں گے:ٹرمپ کا حامی ریپبلکن سینیٹر
🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر کی حمایت کرنے والے ریپبلکن سینیٹر نے خبردار
اگست
امریکہ اور طالبان مذاکرات میں کیا ہوا ؟
🗓️ 3 اگست 2023سچ خبریں:طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے بدھ کو کہا
اگست
مغرب کو اسرائیل کے جنگی جرائم سے خود کو دور رکھنا چاہیے
🗓️ 25 نومبر 2023سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے استنبول میں بین الاقوامی
نومبر