🗓️
سچ خبریں:اپنے آپ کو انسانی حقوق اور آزادی کا علمبردار کہلانے والے ملک کینیڈا میں کیے جانے والے ایک عوامی سروے سے پتا چلتا ہے کہ اس ملک کے ایک تہائی عوام اپنے ملک کو نسل پرست سمجھتے ہیں۔
اسپوٹنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے اینگس ریڈ سروے انسٹیی ٹیوٹ کی جانب سے کرائے جانے والے تازہ ترین سروے میں شریک ایک تہائی شہریوں نے کینیڈا کو نسل پرست ملک قرار دیا ہے،رائے عامہ کا یہ جائزہ کینیڈا کے ایک متروکہ بورڈنگ اسکول کے احاطے سے دوسو پندرہ پچوں کی اجتماعی قبریں دریافت ہونے اور حال ہی میں ایک مسلم کنبے کو جان بوجھ کر ٹرک سے کچلنے کے واقعات کے درمیان انجام پایا ہے۔
اینگس ریڈ کے تازہ جائزے کے مطابق ہر تین میں سے ایک شہری کا کہنا تھا کہ کینیڈا نسل پرستانہ رجحان رکھنے والا ملک ہے،اس کے باوجود سروے میں شریک چھیاسی فیصد لوگوں کا خیال تھا کہ نسلی تنوع نے کینیڈا کو ایک بہتر ملک میں تبدیل کر دیا ہے اور تین چوتھائی افراد کا کہنا تھا کہ وہ کینیڈا کے اقلیتی سماج کے درمیان سکون محسوس کرتے ہیں۔
سحر
مشہور خبریں۔
شام کے شمال اور مشرق میں امریکی فوجیوں کی وسیع نقل و حرکت
🗓️ 25 جولائی 2022شام کے مقامی ذرائع نے اس ملک میں امریکی غیر قانونی اڈوں
جولائی
پی ٹی آئی نے اسلام آباد پاور شو پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے لاہور جلسہ ملتوی کردیا
🗓️ 1 ستمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) بڑے عوامی اجتماع کے انعقاد کی صلاحیت نہ ہونے
ستمبر
خاران: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
🗓️ 19 اکتوبر 2022خاران 🙁سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع خاران میں محکمہ انسداد دہشت گردی
اکتوبر
صدر مملکت کی جانب سے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری
🗓️ 30 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)صدرِ مملکت نے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب
مئی
اوچھے ہھتکنڈے میدان میں ناکامی کی علامت
🗓️ 3 نومبر 2022سچ خبریں:بین الاقوامی امور کے ایک ماہر کا خیال ہے کہ جب
نومبر
90 سے زائد ممالک کی فلسطینیوں کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت
🗓️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:اقوام متحدہ کے 90 سے زائد رکن ممالک نے ایک بیان
جنوری
ایران پر عائد پابندیوں کا پڑوسی ممالک پر اثر
🗓️ 6 اکتوبر 2023سچ خبریں: مغرب اور امریکہ کے دوہرے رویے پر تنقید کرتے ہوئے
اکتوبر
پاکستان: کورونا سے مزید 57 افراد جان کی بازی ہار گئے
🗓️ 12 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پاکستان میں کورونا وائر س کے کیسز میں کمی آ
جون