پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے 140 ارب روپے کا نیا قرض لے گا

عالمی بینک سے پاکستان کو کتنی رقم ملنے والی ہے؟

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی ریٹائرڈ ملازمین کے پنشن اخراجات ایک ہزار پچپن ارب روپے تک پہنچ گئے، حکومت نے اخراجات پر قابو پانے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے ایک سو چالیس ارب روپے کا نیا قرض لینے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان نے اے ڈی بی کو 50 کروڑ ڈالر کے مساوی قرض کی تجویز دیدی۔

حکام وزارت خزانہ کے مطابق مجوزہ قرض کا بنیادی مقصد سرکاری پنشن نظام میں اصلاحات کرنا ہے، وفاقی حکومت کا سالانہ پنشن بل ایک ہزار پچپن ارب روپے تک پہنچ گیا، نئے قرض کا مقصد سرکاری پنشن اخراجات پر قابو پانا ہے، منصوبے کا نام ٹرانسفارمنگ پبلک سیکٹر پنشن پروگرام رکھا گیا ہے۔

دستاویز کے مطابق سرکاری اداروں کے لیے تربیت اور آگاہی پروگرام شروع کیا جائے گا، پنشن نظام میں گورننس اور نگرانی کا نظام مضبوط بنانے کی تجویز ہے، نئی اصلاحات سے مستقبل کے مالی بوجھ میں کمی متوقع ہے۔

حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پنشن نظام کو زیادہ مستحکم اور شفاف بنایا جائے گا، پنشن کے لیے نیا اور پائیدار نظام متعارف کرانے کی تیاری ہے، طے شدہ کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم کی نگرانی بہتر بنائی جائے گی۔

مشہور خبریں۔

کیا یورپی ایڈیشن یوکرین امن منصوبے کا تعظل توڑ پائے گا؟

?️ 25 نومبر 2025 کیا یورپی ایڈیشن یوکرین امن منصوبے کا تعظل توڑ پائے گا؟

شہری مری کے سفر سے اجتناب کریں۔ عظمی بخاری

?️ 23 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ

عمران خان کیخلاف جعلی مقدمات بنانے کا حساب لیں گے، علی امین گنڈاپور

?️ 5 جون 2024پشاور: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا

غزہ میں امدادی کارکنوں کے حالات ناقابل برداشت

?️ 26 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے

لبنان میں سعودی سفیر کا حزب اللہ پر ایک بار پھر حملہ

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:  لبنان میں سعودی عرب کے سفیر ولید البخاری نے ایک

خطے میں بڑہتی ایران کی طاقت کو دیکھتے ہوئے امریکا اور اسرائیل میں کھلبلی مچ گئی

?️ 8 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں)  اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران اس وقت

کینالز کی تعمیر کا معاملہ، حکومت کا پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کیلئے مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

?️ 22 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) کینالز کی تعمیر معاملہ پرحکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی

امریکہ کی منافقت؛ واشنگٹن کا ایک معاہدے پر افسوس کا اظہار 

?️ 25 مئی 2026 سچ خبریں:جہاں امریکہ کی رکاوٹوں کے باعث جوہری ہتھیاروں کے پھیلاؤ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے