نیویارک کے میئر: میں نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گا

شھردار

?️

سچ خبریں: نیویارک کے منتخب میئر نے اس بات پر زور دیا کہ اگر نیتن یاہو اس شہر میں داخل ہوتے ہیں تو وہ اسے گرفتار کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔
نیویارک کے منتخب میئر زہران ممدانی نے اے بی سی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اگر اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو آئندہ سال اس شہر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کرتے ہیں تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جائیں گے۔
انہوں نے مزید کہا: میں عہد کرتا ہوں کہ تمام ممکنہ قانونی ذرائع سے بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ پر عمل درآمد کی کوشش کروں گا۔
ممدانی نے تاکید کی: میں نے کئی بار کہا ہے کہ نیویارک شہر بین الاقوامی قوانین کو نافذ کرتا ہے۔ ہیگ ٹریبونل کے وارنٹ گرفتاری بھی ان قوانین میں شامل ہیں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ نیتن یاہو یا پوٹن کے خلاف جاری کیے گئے ہیں۔ ٹرمپ کے برعکس، میں قانون کے دائرے میں رہ کر کام کرتا ہوں اور اپنے قوانین خود نہیں بناتا۔
انہوں نے کہا: "اگر نیتن یاہو نیویارک آتے ہیں اور میں ان کے خلاف اپنی تمام تر کوششیں بروئے کار نہیں لاتا، تو میں خود کو اس شہر کا میئر کبھی نہیں سمجھوں گا۔”
مامدانی نے اس سے قبل نیتن یاہو کی گرفتاری پر زور دیا تھا اگر وہ نیویارک جاتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب کی نائب وزارت خارجہ میں خاتون کی تقرری

?️ 23 جنوری 2023سچ خبریں:سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے سارہ بنت عبدالرحمٰن السعید

عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کیا جائے گا: گورنرپنجاب

?️ 21 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)پنجاب گورنر چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ اتحادیوں

امیرلی ترکمانستان میں حاج قاسم نے کیمرے کے لینز سے کیا دیکھا؟

?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں: حشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر نے مزاحمت کے دو عظیم کمانڈروں،

واٹس ایپ نے صارفین کے لیے منفرد سہولت پر شروع کیا کام

?️ 19 فروری 2021سان فرانسسکو {سچ خبریں} دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے

مقبوضہ فلسطین میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانہ کا باقاعدہ افتتاح

?️ 12 جولائی 2021سچ خبریں:متحدہ عرب امارات اسرائیلی صدر کی موجودگی میں بدھ کے روز

اسرائیلی فوج کا شام کے صوبے قنیطرہ کے گاؤں پر حملہ، مکانات کی تلاشی

?️ 10 اکتوبر 2026سچ خبریں: خبر رساں ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے صوبہ قنیطرہ کے

عبرانی میڈیا: اسرائیل کی معیشت اندر سے تباہ ہو گئی ہے

?️ 19 اگست 2025سچ خبریں عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا

نتن یاہو کے دوبارہ وزیرِاعظم بننے کی مخالفت میں اسرائیلیوں کی اکثریت

?️ 6 جون 2026سچ خبریں: مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے