?️
پاکستانی وزیرِاعظم کا قطر کا ہنگامی دورہ
وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف آج بروز جمعرات 11 ستمبر 2025 ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قطر روانہ ہو رہے ہیں، تاکہ دوحہ پر حالیہ صہیونی فضائی حملوں کے بعد قطر کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے۔
پاکستان کی وزارتِ خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ دورہ قطر کی سلامتی اور خودمختاری کے لیے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت اور مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے قیام کے عزم کی علامت ہے۔وفد میں نائب وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سمیت دیگر اعلیٰ حکام بھی شامل ہوں گے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ملاقات کریں گے اور پاکستانی عوام و حکومت کی جانب سے قطر کے ساتھ گہری ہمدردی اور مکمل تعاون کا اظہار کریں گے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کراچی انڈسٹریل پارک کو ماڈل خصوصی اقتصادی زون قرار دینے کا فیصلہ
?️ 3 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر برائے نجکاری و سرمایہ کاری عبدالعلیم خان نے
نومبر
حزب اللہ اب بھی انتہائی طاقتور ہے: عبرانی میڈیا
?️ 18 نومبر 2024سچ خبریں: ہاریٹز اخبار کے سینئر تجزیہ کار آموس ہیریل نے ایک
نومبر
روسی فوج کی یوکرائن کی طرف پیش قدمی کا مضحکہ خیز الزام
?️ 16 فروری 2022سچ خبریں:روس کے اعلیٰ سفارت کاروں نے امریکی میڈیا کے اس دعوے
فروری
نیتن یاہو دوبارہ عدالت سے فرار
?️ 25 فروری 2025سچ خبریں: یہ وہ سرخی ہے جسے عبرانی میڈیا نے پیر کی شام
فروری
صیہونیوں کو بھی اسرائیل کی تباہی پر یقین
?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:جہاں ماہرین صہیونی معاشرے میں سیاسی استحکام کی واپسی اور آنے
جولائی
سعودی عرب کو افغانستان میں طالبان کے کنٹرول سنبھالنے کے بعد ایک نئی مشکل کا سامنا
?️ 21 اگست 2021سچ خبریں:ایک امریکی میگزین نے لکھا ہے کہ جب سے طالبان نے
اگست
رانا شمیم کیس: اصل بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت
?️ 30 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو
نومبر
فلسطین نے دمشق ایئرپورٹ پر اسرائیلی حملے پر روس کے مؤقف کا خیر مقدم کیا
?️ 17 جون 2022سچ خبریں: اس سے قبل روسی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری
جون