ویانا سے دوحہ تک ایک جیسی امریکی غلطیاں

امریکہ

?️

سچ خبریں:بیشتر مبصرین امریکہ اور یورپ کی جانب سے جوہری معاہدے میں بحران کا ذمہ دار ایران کو ٹھہرانے کی کوشش پر حیران ہیں۔
پوری دنیا جانتی ہے کہ ایرانی ایٹمی معاملے میں پائے والے بحران کا ذمہ دار اور اصل سبب امریکہ ہے، اس ملک نے یکطرفہ طور پر اس معاہدے سے دستبرداری اور ایران پر زیادہ سے زیادہ پابندیاں لگا کر یہ بحران پیدا کیا جبکہ ایران ابھی بھی معاہدے پر عمل پیرا ہے ، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی 15 رپورٹوں نے اس حقیقت کی تصدیق کی ہے۔

اس وقت جب ایران نے دوحہ مذاکرات اور یورپ کی ثالثی سے امریکہ کے ساتھ بالواسطہ مذاکرات میں حصہ لے کر سفارت کاری کا ایک اور موقع فراہم کیا اور امریکہ کو معاہدے کی طرف واپس آنے نیز ایران کے خلاف یکطرفہ پابندیاں اٹھانے پر راضی کرنے کی کوشش کی، تب بھی مغرب ایران کو اس بحران کا ذمہ دار ٹھہراتا ہے اور اس نے ایران کے خلاف اپنے الزامات کو بھی بڑھا دیا ہے۔

یاد رہے کہ یہ مسئلہ بہت سے شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے کہ مغرب اپنے پیدا کردہ بحران کو حل کرنے کے لیے مذاکرات پر کس حد تک عمل پیرا ہے، واضح رہے کہ ایران کو بحران کا ذمہ دار ٹھہرانے کی مغرب کی کوشش بے نتیجہ ہے کیونکہ مغرب کی کوششوں کے باوجود دنیا ابھی تک یہ نہیں بھولی کہ یہ امریکہ ہی تھا جو معاہدے سے دستبردار ہوا۔

 

مشہور خبریں۔

فلسطین نے سال 2022 کیسے گزارا؟

?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں:       اگر یہ پوچھا جائے کہ 2022 میں فلسطین

کووڈ ویکسین ساتھ لائی ایک سوال، کس ملک میں بنے گی روسی ویکسین؟

?️ 19 فروری 2021تہران {سچ خبریں} پوری دینا کو پریشان کرنے والا کرونا وائرس اگرچہ

بن سلمان کو سزا نہ دینا امریکہ کے لیے خطرہ ہے:امریکی پارلیمنٹ ممبر

?️ 7 مارچ 2021سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کی ایک ممبر نے بتایا کہ جمال خاشقجی

افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کا معاملہ، افغان وزیر داخلہ نے اہم بیان جاری کردیا

?️ 14 مارچ 2021کابل (سچ خبریں)  افغان وزیر داخلہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے

مراکش میں صیہونیوں کے خلاف مظاہرے

?️ 10 ستمبر 2022سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سفیر کے جنسی اسکینڈل کے بعد مراکشی باشندوں

نواز شریف طبی معائنہ کرا کر ایون فیلڈ پہنچ گئے، کراٹے چیمپئن بہنوں کی ملاقات

?️ 3 جون 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز

7 ہفتوں کے وقفے کے بعد سینیٹ اجلاس کل طلب

?️ 11 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے