سچ خبریں: ڈنمارک کے ہزاروں افراد اس ملک کے دارالحکومت کی سڑکوں پر جمع ہوئے اور غزہ کی پٹی میں جنگ کے فوری خاتمے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کی حمایت میں امریکی پائلٹ کی خود سوزی پر حماس کا ردعمل
روئٹرز نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک میں عوامی حمایت اور صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کے بعد ہزاروں کی تعداد میں ڈنمارک کے عوام کوپن ہیگن کی سڑکوں پر جمع ہوئے اور انہوں نے غزہ غزہ میں جنگ کے فوری خاتمے اور جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں: غزہ کی حمایت کے لیے ہماری جنگ لامحدود ہے: یمنی وزیر دفاع