?️
سچ خبریں:شامی ڈیموکریٹک فورسز کے کمانڈر نے شام کے عین العرب علاقے میں غیر مسلح زون قائم کرنے کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
المیادین نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی حمایت یافتہ شامی کرد فورسز کے سربراہ مظلوم عبدی نے کہا کہ شامی ڈیموکریٹک فورسز عین العرب میں ایک غیر مسلح زون قائم کرنے کے لیے تیار ہے، یہ زون واشنگٹن کی نگرانی میں قائم کیا جائے گا تاکہ ترکی کی تشویش کو ختم کیا جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں: ترکی کا شامی فوج اور کرد ملیشیا کے مشترکہ ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
انہوں نے مزید کہا کہ اس اقدام کا مقصد علاقے میں پائیدار استحکام کو یقینی بنانا ہے۔
یاد رہے کہ شام میں دہشت گرد عناصر کے حملوں اور بدامنی کے آغاز کے بعد، مشرقی حلب کے علاقے میں واقع سد تشرین کے ارد گرد شامی ڈیموکریٹک فورسز اور مسلح عناصر کے درمیان جھڑپیں جاری رہی ہیں۔
مزید برآں، حالیہ رپورٹوں کے مطابق، چند گھنٹے قبل ترک توپخانے نے عین العرب پر حملے کیے ہیں۔
مزید پڑھیں: شام میں امریکہ سے منسلک فورسز کے زیر کنٹرول کیمپ میں 6 افراد کو ہلاک
ان رپورٹس کے مطابق، ترکی شام میں مقیم کردوں کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔


مشہور خبریں۔
شام میں امریکہ کو ایک اور جھٹکا،اس بار قدرت کی طرف سے
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے اعلان کیا ہے کہ شمال مشرقی
جون
عمران خان کو اب ووٹوں کی چوری نہیں کرنے دیں گے:مریم نواز
?️ 27 فروری 2021لاہور(سچ خبریں) لا ہور میں نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز
فروری
ترکی کی اپوزیشن جماعت کا ہنگامی اجلاس طلب
?️ 23 مارچ 2025 سچ خبریں:ترکی کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت، ری پبلکن پیپلز
مارچ
جنین آپریشن میں اسرائیلی فوج کی بے بسی
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کی فوج کے خلاف جنین کے علاقے میں فلسطینی
جون
سی ان ان کا اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینی کارکنوں پر تشدد کا اعتراف
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:گزشتہ ہفتے اسرائیل سے ملک بدر کیے جانے والے فلسطینی کارکنوں
نومبر
ترکی کی ایک بار پھر زبانی فلسطین کی حمایت
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: ترک وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے فلسطین کی آزاد
اپریل
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 26-2025 پر دستخط کردیئے
?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل
جون
سعودی ولی عہد ذہنی عارضے میں مبتلا : سعودی لیکس
?️ 21 فروری 2022سچ خبریں: سعودی لیکس کا کہنا کہ جلد کی یہ حالت پریشانی
فروری