غزہ پر زمینی حملے کے بارے میں صیہونی باشندے کیا کہتے ہیں؟

صیہونی

?️

سچ خبریں: صیہونی حکومت کے متعلقہ ذرائع نے غزہ پر زمینی حملے کے بارے میں تازہ ترین سروے کیے جانے کا اعلان کیا۔

الجزیرہ چینل کی رپورٹ کے مطابق ایک سروے کی بنیاد پر 65% صہیونی غزہ پر زمینی حملے سے متفق ہیں جب کہ 49% اسرائیلیوں کا خیال ہے کہ زمینی حملے سے پہلے زیادہ احتیاط برتنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: صیہونی شہری کیوں بھاگ رہے ہیں؟

اس سروے کے مطابق لیکوڈ پارٹی کی حیثیت گنیٹز اتحاد کے حق میں کم ہوئی ہے۔

اس بنیاد پر لیکوڈ کی سیٹیں 120 سے کم ہو کر 19 ہو گئی ہے جب کہ گنیٹز اتحاد کی سیٹوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہو گئی ہے۔

اس کے علاوہ اس سروے کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کی نشستوں کی تعداد بڑھ کر 77 ہو گئی ہے۔

مزید پڑھیں: صیہونی فلسیطنی شہریوں کا قتل عام کیوں کر رہے ہیں؟

49 فیصد صیہونی گنیٹز کو وزارت عظمیٰ کے لیے موزوں سمجھتے ہیں جبکہ 28 فیصد نیتن یاہو کو موزوں سمجھتے ہیں۔

مشہور خبریں۔

میرے شوہر ہندو نہیں، مدیحہ امام کی ایک بار پھر وضاحت

?️ 4 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) گزشتہ برس مئی میں غیر ملکی شخص سے شادی

کویت کا پہلا مصنوعی سیارہ خلا میں کامیابی سے روانہ

?️ 2 جولائی 2021کویت سٹی(سچ خبریں) سائنسی میدان میں کویت نے اہم کامیابی حاصل کرتے

مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید

?️ 24 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد

سندھ میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے

?️ 9 جنوری 2022کراچی(سچ خبریں) سندھ میں اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہونے

میں مناظرہ ہار گیا: جو بائیڈن

?️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے تصدیق کی ہے کہ وہ اس

غزہ میں انسانی امدادی کاروئیوں کی صورتحال،ورلڈ فوڈ پروگرام کی زبانی

?️ 12 ستمبر 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے

لاہور سمیت ملک کے بڑے شہروں میں شادی اور جلسوں پر پابندی عائد کر دی گی ہے

?️ 13 مارچ 2021لاہور(سچ خبریں) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے پنجاب

ہندوستان اور برازیل نے کیا ٹرمپ کی دھمکیوں کو نظرانداز

?️ 4 اگست 2025سچ خبریں: گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان اور برازیل امریکی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے