🗓️
سچ خبریں:ایک صہیونی ربی نے سعودی پرچم کے ساتھ اپنی تصویر شائع کرتے ہوئے اس ملک کے لوگوں سے کہا کہ وہ سعودی عرب میں بارش کی نمازپڑھنے کے لیے مساجد میں جائیں۔
القدس العربی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ربی جیکوب ہرزوگ نے ٹویٹر پر سعودی پرچم کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھاکہ زندگی میں کسی چیز کا موازنہ نہیں کیا جا سکتا اور ہم اپنے مختلف عقائد کے باوجود ایک دوسرے کے ساتھ پر امن طریقہ سے رہیں گے۔
صہیونی ربی نے مزید لکھا کہ ہماری انسانیت ہمیں ہر چیز سے زیادہ متحد کر سکتی ہے!ہرزوگ نے اپنے اکاؤنٹ میں سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے بارش کی دعا کی دعوت کے جواب میں لوگوں سے کہا کہ وہ مسجدوں میں جا کر یہ نماز ادا کریں۔
یادرہے کہ اس سے قبل یہ صیہونی ربی سعودی عرب کے اپنے متعدد دوروں اور صہیونی تاجروں کے ساتھ سعودی تاجروں کی ملاقاتوں کے ویڈیو کلپس ٹویٹ کر چکے ہیں،تاہم بہت سے ناقدین اور تبصرہ نگاروں نے ان کے ٹویٹ پر ردعمل ظاہر کیا ہے،ایک نے کہا ہےکہ سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے تیار ہے، بشرطیکہ اسرائیل عرب امن منصوبے سے اتفاق کرے۔
عنود نامی اکاؤنٹ نے یہودی ربی کے ٹویٹ کے جواب میں لکھا کہ آپ خدا نے پر لعنت بھیجی ہے،آپ کی طرف سے ہمیں نماز کی دعوت دینے کی کوئی ضرورت نہیں،واضح رہے کہ امریکی نژاد صہیونی ربی نے پہلےبھی اعلان کیا تھا کہ انھوں نے سعودی عرب کا سفر کیا ہے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
مشہور خبریں۔
ترک فوج بھاری ہتھیاروں کے ساتھ شام میں داخل
🗓️ 15 اگست 2022سچ خبریں: گزشتہ شب اتوارکو ترک فوج بھاری ہتھیاروں، توپ خانے اور
اگست
پاک فوج کے سربراہ کے بیان سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے ہیں،حریت رہنما
🗓️ 3 مئی 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں وکشمیر میں کل
مئی
مقبوضہ فلسطین کے شہر مودیعین کے ایک شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی
🗓️ 20 دسمبر 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے مقبوضہ فلسطین کے شہر مودیعین میں تفریحی اور
دسمبر
صیہونی حکومت فلسطین میں نسل پرستی قائم کرنے کی خواہاں
🗓️ 16 جنوری 2022سچ خبریں: صیہونی حکومت مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنے نوآبادیاتی آباد کاری
جنوری
صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا
🗓️ 12 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ
جنوری
اسٹیبلشمنٹ انتخابات سے ’سخت خوفزدہ‘ ہے، عمران خان
🗓️ 4 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) جہاں ایک جانب وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ
اگست
داعش کی خراسان شاخ کا سرغنہ زندہ ہے یا مردہ؟!
🗓️ 10 جون 2023سچ خبریں:کچھ ذرائع ابلاغ کا دعویٰ ہے کہ داعش کی خراسان شاخ
جون
ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ
🗓️ 16 اپریل 2023لاہور: (سچ خبریں) رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز کے بعد وزیر
اپریل