?️
سچ خبریں:یورپی ممالک کے بعض دارالحکومتوں میں عوام نے روز مرہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے کر کے روس کے خلاف پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کے مطابق جرمنی کے دارالحکومت برلن کے عوام نے اس ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے جمع ہوئے اور روز مرہ کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا، جرمن مظاہرین نے بھی روس کے خلاف اپنے ملک کی حکومت سمیت دیگر مغربی ممالک کی جانب سے عائد پابندیوں کی منسوخی کا مطالبہ کیا۔
آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں مظاہرین نے قیمتیں کم کرنے، روس کے خلاف پابندیاں اٹھانے اور ماسکو سے دوستی کا مطالبہ کیا، جمہوریہ چیک کے دارالحکومت میں مظاہرین نے معیار زندگی میں تیزی سے گراوٹ کے درمیان عوام کے لیے اپنی حکومت کی کمزور حمایت کے خلاف احتجاج کیا، اٹلی کے دارالحکومت روم میں بھی مزدور یونینوں نے قیمتوں میں اضافے، مہنگائی اور توانائی کے نرخوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
واضح رہے کہ اس حوالے سے ہنگری کے صدر کاتالین نوواک نے حال ہی میں اپنے سربیائی ہم منصب الیگزینڈر ووک کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ یورپی یونین کی پابندیوں کا مقصد روس کے بجائے یورپ ہے اور اس سے روس کو نہیں بلکہ اس یونین کو نقصان پہنچے گا، ہنگری کے صدر نے یہ بھی کہا کہ ہنگری یورپی یونین کا رکن ہے اس لیے ہم نے پابندیوں کے حق میں ووٹ دیا، تاہم ہم نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ یہ پالیسی نامناسب ہے۔
مشہور خبریں۔
غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کا آخری دن، رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا امکان
?️ 30 نومبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی
نومبر
پانچ اسرائیلی بینکوں کی کریڈٹ ریٹنگ میں کمی
?️ 23 فروری 2024سچ خبریں:اسرائیلی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اعلان کیا کہ موڈیز
فروری
غزہ جنگ کے حوالے سے پاکستانی عوام امریکہ سے کیا چاہتے ہیں؟؛ احسن اقبال کی زبانی
?️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: احسن اقبال نے کہا کہ پاکستانی عوام غزہ میں جنگ
جولائی
بلوچستان میں سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کیا
?️ 10 اپریل 2021بلوچستان(سچ خبریں) بلوچستان میں کئی دنوں سے سرکاری ملازمین کا دھرنا بلوچستان
اپریل
ایران اور سعودی عرب کے درمیان مفاہمت نزدیک
?️ 30 اپریل 2022سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی نے تفصیلی انٹرویو میں ایران
اپریل
الیکشن کمیشن کے تحریری فیصلے میں مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
?️ 22 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی
اکتوبر
ایران کے مقابلہ میں امریکہ ناکام ہو چکا ہے:امریکی سینٹر
?️ 3 فروری 2022سچ خبریں:امریکی سینٹر نے ایران کے مقابلہ میں امریکہ کی شکست کا
فروری
کل جماعتی حریت کانفرنس کی مقبوضہ جموں وکشمیرمیں گھروں پر چھاپوں، گرفتاریوں کی مذمت
?️ 7 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مارچ