?️
سچ خبریں:ایک سروے کے نتائج بتاتے ہیں کہ جرمنی میں مزدوروں کی کمی ہر سال اس ملک کی 84 بلین ڈالر کی اقتصادی کارکردگی کو تباہ کر دیتی ہے۔
جرمنی کے این ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صرف رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں جرمنی میں ماہر اور خصوصی کارکنوں کی کمی کی وجہ سے تقریباً 20 لاکھ اسامیاں خالی ہونے کی اطلاع ہے، ایک تحقیق کے نتائج کے مطابق اس کمی نے جرمنی کی اقتصادی کارکردگی کو بھی متاثر کیا ہے، انتظامی مشاورتی فرم BCG کے حسابات کے مطابق، ماہر کارکنوں کی کمی کی وجہ سے جرمنی کی اقتصادی پیداوار میں سالانہ 84 بلین ڈالر (86 بلین یورو) نقصان ہو رہا ہے۔
جائزے کے مطابق بوسٹن کنسلٹنگ گروپ کی تحقیق کے مطابق جرمن معیشت کا یہ نقصان اقتصادی طور پر طاقتور ترین ممالک میں امریکہ کے بعد دوسرے نمبر پر ہے،جائزہ لینے والے Johan Harnos اور Janina Kugel نے یہ رپورٹ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی تنظیم برائے مائیگریشن کے تعاون سے تیار کی ہے، تاہم جرمنے کے اعداد وشمار نیورمبرگ لیبر مارکیٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے اعداد و شمار پر مبنی ہے جس نے دوسری سہ ماہی کے لیے 1.9 ملین اسامیوں کے خالی ہونے کی اطلاع دی۔
Harnos کا کہنا ہے کہ یہ طویل مدتی اوسط سے تقریباً ایک ملین زیادہ ہے، جسے ماہرین اقتصادیات ساختی خامی کے طور پر دیکھتے ہیں،ہارنوس اور کوگل، سیمنز کے انسانی وسائل کے سابق ڈائریکٹر، فرض کرتے ہیں کہ اوسطاً ان 10 لاکھ بے روزگار کارکنوں میں سے ہر ایک سالانہ اقتصادی پیداوار میں تقریباً $84000 پیدا کرتا ہے۔
مشہور خبریں۔
اگر امریکہ اسرائیل کا ساتھ دینا بند کر دے تو غزہ میں خونریزی بند ہو جائے گی
?️ 18 جولائی 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی
جولائی
2 ججز بینچ سے علیحدہ، 7 رکنی بینچ نے سماعت کا دوبارہ آغاز کردیا
?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں
جون
شادی سے پہلے شادی نہ کرنے کا سوچتی تھی، حنا الطاف
?️ 2 مئی 2023کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ اور میزبان حنا الطاف نے اعتراف کیا
مئی
خیبرپختونخوا انتخابات کیس: وفاقی و صوبائی حکومت، گورنر اور صدر کو نوٹسز جاری
?️ 13 اپریل 2023پشاور:(سچ خبریں) پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے
اپریل
عمران خان سیاست دان ہیں وہ سب جانتے ہیں
?️ 26 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی 20
اپریل
ٹرمپ کے بیٹے کی سوڈانیوں کی توہین
?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:سابق امریکی صدر کے صاحبزادے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے نہایت ہی
اپریل
مزاحمتی گروپوں میں تفرقہ ڈالنے کی صیہونی چال ناکام:برطانوی تجزیہ کار
?️ 22 مئی 2023سچ خبریں:مغربی کنارے میں رہنے والے ایک انگریز تجزیہ کار رابرٹ انلاکش
مئی
چین کے ساتھ کشیدگی کو کم کرنے کی ضرورت
?️ 3 مئی 2025سچ خبریں: فاکس بزنس سے بات کرتے ہوئے، باسنیٹ نے کہا کہ
مئی