?️
سچ خبریں:امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر نے اعلان کیا کہ امریکی صدر انڈونیشیا میں ہونے والے گروپ 20 اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات نہیں کریں گے۔
امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر اعلان کیا کہ امریکہ سعودی عرب کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظر ثانی کر رہا ہے اور امریکی صدر انڈونیشیا میں ہونے والے گروپ 20 کے آئندہ اجلاس کے دوران سعودی ولی عہد سے ملاقات نہیں کریں گے، خبر رساں ذرائع کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ سعودی عرب کے روس کے ساتھ کھڑے ہونے اور امریکی مفادات کے خلاف ہونے کے بعد جوبائیڈن ریاض کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کریں گے۔
واضح رہے کہ اس وقت جبکہ امریکی صدر کو ڈیموکریٹس کی جانب سے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت روکنے اور سکیورٹی تعاون کو محدود کرنے کے بڑھتے ہوئے مطالبات کا سامنا ہے، سفارت کاروں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بائیڈن کے پاس اس کارروائی کے لیے محدود جگہ ہوگی۔
تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ سعودی عرب خطے میں امریکی مفادات کے لیے انتہائی اہم ہے، جس میں اس کی جاسوسی کی سرگرمیاں اور ایران کو روکنے کی کوششیں شامل ہیں۔


مشہور خبریں۔
فیدان اور روبیو کے درمیان ملاقات پر ترکی اور امریکہ کے مختلف خیالات
?️ 27 مارچ 2025سچ خبریں: اردگان کی ٹیم کو امید ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی
مارچ
الیکشن کمیشن نے 11 فروری کو انتخابات کی تاریخ دے دی، سپریم کورٹ کا صدر سے مشاورت کا حکم
?️ 2 نومبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ میں ملک میں عام انتخابات 90
نومبر
نیویارک میں غزہ کی حمایت اور صیہونی حکومت کی نسل کشی کی مذمت میں مظاہرے
?️ 27 جون 2025سچ خبریں: امریکہ کے شہر نیویارک میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے
جون
ٹرمپ: ہم جلد ہی وینزویلا کے منشیات فروشوں کو نشانہ بنائیں گے
?️ 28 نومبر 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے جمعرات کو اعلان کیا کہ امریکہ "جلد
نومبر
فاینینشل ٹائمز کا دعویٰ ہے کہ چین تائیوان پر حملہ کرنے کے لیے اپنی فوجی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے
?️ 26 مئی 2025سچ خبریں: فاینینشل ٹائمز اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ چین تائیوان
مئی
ہم مسلمان ہیں؛شامی نژاد شہری کا سویڈن حکومت کے چہرے پر زور دار طمانچہ
?️ 16 جولائی 2023سچ خبریں: شامی نژاد جس نے سویڈن کی طرف سے دیے گئے
جولائی
ترکی کا ایک بار پھر شام پر حملہ
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں:ترک افواج نے شام کے القامشلی شہر کے الحمقیہ محلے پر
جولائی
پاکستان نے کویتی ائیرلائنز پر پابندی کا عندیہ دے دیا
?️ 21 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان نے پی آئی اے کو فلائٹ آپریشن کی
ستمبر